"دو ٹکےکی عورت آتی ہے اور ایک قابل پروفیسر کی تذلیل کرتے ہوئے کہتی ہے کہ شکر کرو، میں تمہیں ہتھکڑی نہیں لگوا کر جا رہی" -
ڈاکٹر عامر وہ بات کھل کر کہتے ہوئے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے لیکن کہنے کی جرات کوئی کوئی دلیر انسان کر سکتا ہے۔
جین زی خوبصورت بھی ہے اور تاریخ سے آگاہ بھی !
جالب صاحب کی ایک نظم ہے جو کسی اور دور کے مشیروں کے لیے لکھی گئی تھی لیکن نوجوان نے کمال خوبصورتی سے گورنر راج ایمرجنسی کے نتیجے میں خیبرپختونخوا میں تعینات ہونے والے مشیروں کے نام dedicate کیا ہے
جنید اکبر صاحب
ہم نے 24 گھنٹے جاگ جاگ کر آپ لوگوں کی سوشل میڈیا پر الیکشن مہم چلائیں
لوگوں کو بینگن تیتر بٹیر یاد کروائے تھے۔
آپ کے ووٹرز اور سپورٹرز نے جان لڑائی کئی پولنگ ڈے پر زخمی ہوئے مارے گئے رات بھر جاگ کر ووٹ ہر پہرہ دیا تھا تب آپ پارلیمنٹ میں پہنچے تھے
@JunaidAkbarMNA
کشمیری نوجوان ک�� سوشل میڈیا ہے نام پیغام!!
سوشل میڈٰیا والوں اگر انکے پاس بندوق ہے تو ہمارے پاس زبان کی طاقت ہے, سب متحد ہو جائیں اور ہمارے لیے آواز اٹھائیں!!
#آزادی_یا_شہادت
ن لیگ میں شرم نام کی چیز ہی نہیں ہے،
جب ایک ہندو نے آیت کا ترجمہ پڑھ کر سُنایا تو آگے سے ن لیگی بے شرم نے آوازیں دینا شروع کردی کہ تم مسلمان ہو جاؤ تو پھرسنیٹر رمیش کمار نے کہا پہلے تم اسلامی ہو جاؤ پھر میں بھی اسلام قبول کرلونگا۔۔۔!!!
یہ بات کہنا غلط ہے کہ آپ کو پاکستان میں رہنا ہے یا پاکستانی ہیں تو آپ کو دوسروں کے معاملات میں دخل نہیں دینا چاہیئے، اس ملک سے کسی کو اگر جانا ہے تو انہیں جانا ہے کہ جو پہلے امریکہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، ہم پہلے پاکستانی ہیں اس سے پہلے مسلمان ہیں اور اس سے پہلے انسان ہیں۔
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی انتہائی سلجھی اور سچی باتیں۔
#IranIsraelWar
#FascismUnderAsimLaw