@KashifRafique80@Nayyer_Aliz مطیع اللہ جان ساری عمر پریس کلب انتخابات میں شکست خوردہ رہے یہ کس طرح کسی اور کو شکست خوردہ کہہ سکتے ہیں
پریس کلب کے مونو گرام کا غیر آئینی استعمال کرنے والا شخص دوسروں کو جمہوریت کا درس دے رہا ہے
@Afzalbutt01@tariqchaaj نام نہاد پارسا گروپ سے چند نشستوں کی یہ جیت ہضم نہیں ہو رہی، بوکھلاہٹ میں خط پر خط جاری کر رہے ہیں
اس اتحاد کے قائد نے گزشتہ دنوں پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا کل 13 آدمی اکٹھے ہوئے، ویڈیو موجود ہے، قائد صاحب نے شکوہ بھی کیا، لیکن سوشل میڈیا دھما چوکڑی دن رات جاری ہے
سرکاری افسران بھی سمگل شدہ سگریٹ پینے لگے
آج پاکستان میں بھی پوری دنیا کی طرح انسداد تمباکو نوشی کا دن نعروں اور ہوٹلوں میں تقاریر کر کے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں انسداد تمباکو نوشی کے حوالے سے قوانین پر عمل درآمد کی اصل صورتحال کیا ہے؟ 2025 کے ایک سروے کے مطابق اس وقت پاکستان میں 477 سگریٹ برانڈ فروخت ہو رہے ہیں۔ جن میں سے صرف 22 سگریٹ برانڈز حکومت پاکستان کے تمام قوانین پر عمل کر رہے ہیں۔ یعنی کہ کل 477 میں سے 455 سگریٹ برانڈ حکومت پاکستان کے قوانین پر عمل نہیں کر رہے۔ ان میں سے 320 سگریٹ برانڈ ایسے ہیں ہیں جو سمگل شدہ ہیں اور ان پر حکومت پاکستان کی منظور کردہ ہیلتھ وارننگ موجود نہیں۔ پاکستان میں جتنے بھی انسداد تمباکو نوشی کے قانون ہیں ان پر کتنا عمل کو رہا ہے اس کے اگر آڈٹ کر لیا جاے تو شرم کے مارے ان قوانین کو ہی ختم کر دیا جاے گا۔ قوانین بنا دیں پھر ان کے اوپر مزید قوانین بنا کر فائلوں کی زینت بنا دیں اور ایوارڈ حاصل کر لیں۔ لیکن ان قوانین پر عمل بھی ہو رہا ہے یا نہیں، اس پر نہ کوئی وزارت زمہ داری لیتی ہے اور نہ کوی افسر سوچتا ہے کہ عملدرآمد بھی کروانا ہوتا ہے۔ منظور کردہ ہیلتھ وارننگ کے بغیر سگریٹ سرعام فروخت ہو رہے ہیں۔ جب سے سگریٹ مہنگے ہوئے ہیں، سرکاری افسران کی اکثریت نے خود سمگل شدہ بغیر پاکستانی ہیلتھ وارننگ کے سستے سگریٹ استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ جب قوانین پر عمل ہونا ہی نہیں ہوتا تو قوانین کے اوپر مزید قوانین بنا کر فائلوں کو پیٹ کیوں پالا جاتا ہے۔
#WorldNoTobaccoDay
#TobaccoFreePakistan
#EnforceTheLaw
وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحب چینل فائیو راولپنڈی کے رپورٹر مظفر بھٹی کی اہلیہ کو کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جوکہ ابتدائی سٹیج پر ہے جسکا علاج بہت مہنگا ہے۔۔آپ سے اپیل ہے کہ شریف ہسپتال لاہور میں انکا فری علاج کرا دیں۔ مظفر بھٹی آپ کو دعائیں ہی دے سکتا ہے ۔ پلیز پلیز 🙏
@MaryamNSharif@Marriyum_A@CMComplaintCell
پوسٹ 3/3
پاکستان کے لیے اصل طاقت ویلیو ایڈیشن ہے۔
ہم آلو پیدا تو کرتے ہیں، لیکن اسے انڈسٹری میں تبدیل کرنے کی رفتار کم ہے۔
نتیجہ: قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، کسان کا نقصان، اور برآمدی موقع ضائع۔
اگر پاکستان پراسیسنگ بڑھا دے تو آلو “سبزی” نہیں رہے گا — یہ معاشی طاقت بن سکتا ہے
1/3 #InternationalPotatoDay
آلو کا عالمی دن — آلو صرف سبزی نہیں، ایک انڈسٹری
دنیا میں آج ایک ایسی فصل کا دن ہے جسے اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے — آلو۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ آلو اب صرف کھانے کی چیز نہیں رہا، یہ اربوں ڈالر کی عالمی انڈسٹری اور فوڈ سکیورٹی کا بنیادی ستون بن چکا ہے
2/3
آلو کی اصل طاقت اس کی پراسیسنگ ہے۔
دنیا نے اسے خام فصل سے نکال کر ان مصنوعات میں بدل دیا ہے:
فاسٹ فوڈ چینز
چپس اور اسنیک انڈسٹری
پوٹیٹو اسٹارچ (کاغذ، ٹیکسٹائل، ادویات)
بائیو ایتھانول (توانائی کا متبادل)
یہی وہ ویلیو چین ہے جو کسان کو بھی فائدہ دیتی ہے اور صنعت کو بھی۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس عید کے تیسرے دن بھی شہریوں کی سہولت کے لیے سڑکوں پر موجود
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی
شہریوں کو قوانین سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی جا رہی ہے
#ICT_Police#عيد_الأضحى
مصر ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک صلاحیت ہونے کے باوجود اٹیمی دھماکے(تجربات)نہیں کر سکے لیکن نڈر دور اندیش زیرک نواز شریف نے یہ کر دکھایا۔بعض بغض و حسد کے مارے اپنی جلن مٹانے کیلئے کہانیاں سناتے ہیں ہم انکو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
پوری قوم کو یوم تکبیر مبارک ہو
#شکریہ_نوازشریف