شوہر نے پہلی بار تشدد نہیں کیا ، بھائی کے مطابق وہ پہلے بھی بازو توڑ چکا ہے ,
کوٹری میں گھریلو تشدد سے زخمی ہونے والی 25 سالہ علینہ، جس کی تین سالہ بیٹی ہے ،اسپتال میں دم توڑ گئی۔ شوہر عطا الرحمان کے تشدد سے علینہ آئی سی یو میں زیر علاج تھی، دماغی چوٹوں کی وجہ سے سرجری کی ضرورت تھی تاہم وہ سرجری سے پہلے ہی زندگی کی جنگ ہار گئ
علینہ کے قت ل اس میں والدین بھی برابر کے شریک ہیں کہ جب وہ ایک نفسیاتی اور وحشی شوہر کے تشدد کا نشانہ بنتی تھی اسے ,, گزارا ،، کرنے کا درس دیتے رہے ۔ بچیوں کے گھر والے یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ہر چیز پر کمپرومائز ہوسکتا ہے ۔ جسمانی تشدد پر نہیں 🙏 اب لواحقین حکومت سے انصاف کی اپیل کریں گے ، مگر جسے زندگی میں انصاف چاہیے تھا ، تب اس کی اپیل کسی نے نہیں سنی ہوگی ۔ 💔
Save your daughters
سچ بتانا؟
بچپن میں آپ سکول جاتے وقت اپنے باپ سے کتنے روپے لیتے تھے ایک یا پانچ یا دس یا اس سے زیادہ
پلیز اخلاق کے دائرے میں رہ کر اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا شکریہ 💞
بہت بڑی خبر، اسرائیل کا اشکنازی چیف ربائی ڈیوڈ میر بار، جس نےغزہ کی تباہی کامطالبہ کیا تھا، ایرانی میزائل حملوں میں ہلاک ہوگیا!
آپکا ایک لائک اور 1 ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکےحمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کوفضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک ری پوسٹ کریں