اور سیدھا رستہ تو اللہ تک جا پہنچتا ہے۔ اور بعض رستے ٹیڑھے ہیں (وہ اس تک نہیں پہنچتے) اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو سیدھے رستے پر چلا دیتا۔ 16:9 النحل -القرآن
#AyatOfTheDay#TurnToAllah#Qurantime#TheCreator
حضرت ابوہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں لکھ دیا جو اس کے پاس موجود ہے کہ بے شک میری رحمت میرے غضب پر غالب رہے گی۔ رواہ مسلم
#حدیث_قدسی#MafhoomEHadith
اس ایک سوال کہ زندگی کیا ہے، دیکھیے کتنے رنگ ہیں زندگی کے، ہر رنگ ایک دوسرے سے جدا ہے پھر بھی زندگی انہی رنگوں سے سجی اپنی دھوپ چھاؤں میں رواں دواں ہے۔ آپ سب سلامت رہئیے ۔ 💫