🌹 Jungle K Usool Wahi Janta Hai,Jinki Yari ShERo sy Hoti hai 🌹
❤️ The pressure of adversity does not affect the mind of the brave man ❤️
🌹"I love the man that can smile in trouble, that can gather strength from distress, and grow brave by reflection. 🌹
LOVE YOU IMRAN KHAN 💕
”کل عمران خان صاحب کے پورے خاندان بشمول 3، 6 سال کے بچوں تک کو اُٹھا لیا گیا۔ پنجابی رو رہا ہے، وہاں سانس لینے تک کی آزادی نہیں۔ سندھی، گلگتی، کشمیری رو رہا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیریوں پر گولیاں چلی ہیں۔ تو کیا لوگ نفرت نہیں کریں گے؟ کوئی لیڈر ہے جو تمام صوبوں کو اکٹھا کرے؟ عمران خان صاحب واحد ہیں، جو قومی یکجہتی اور تمہارے وقار کی علامت ہیں۔ ہماری تقریریں، صرف تقریریں نہ سمجھیں، تھوڑا سوچیں۔ کوئی اگر آپ کو بتا رہا ہے کہ اس سب سے ہم اپنے مقصد سے پیچھے ہٹ جائینگے، تو غلط بتا رہا ہے، ہماری جان بھی چلی جائے تو بھی ہم عمران خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ گورنر راج کی دھمکیوں پر میں چیلنج کرتا ہوں کہ لگا کر دِکھائیں۔“
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
اگر سادہ کپڑوں میں ملبوس دہشتگرد شکیل خان پر حملہ کریں گے تو اس سے یہ تحریک ناکام نہیں ہو گی اگر سادہ کپڑوں میں ملبوس دہشتگرد فضل شکور کی گاڑی پہ حملہ کریں گے اور اسے اغواء کریں گے تو اس سے تحریک میں مزید جان پڑے گی ! سہیل آفریدی ۔۔
🚨🚨ایک پاکستان کا زمہ دار قانون بنانے والے ادارے کا بندہ پیغام دے نہیں رہا پوری قوم کو بتا رہا ہے کہ مریم کا جہاز مافیہ اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے ۔کیا وہ ڈرگ ،لڑکیاں ،نوادرات ،سپلائی کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔کیا پاکستان کے کسی ادارے میں حمت ہوتی ہے چیک کرے ؟ یا جہاز خریدا ہی اس لیے گیا ہے ،
اس لیے مافیہ کی طلاق یافتہ چالو مال سر عام کہتی ہیں ہاں بھائی کیا ہے جاز ،ہاں میں جہاز میں جاؤں گی ،کر لو جو کرنا ہے ۔مطلب جرنیلوں نے آگے عورتوں کو استعمال کر کے اپنے دھندے چلا رہے ہیں ۔
سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے مریم منیر نواز کے جہاز میں کیا چیز باہر جاتی ہے اور کون سی چیز اندر اتی ہے۔
🚨انٹر نیشنل انسانی حقوق کے وکیل کے تحفظات
عمران خان کی حکومت 2022 میں ختم کی گئی تب سے لے کر اب تک انسانی حقوق معطل ہے پاکستان میں پولیٹیکل ورکرز کو ملٹری کورٹس سے جعلی سزایں سنائی گئی اور ہزاروں ورکرز قید کر لئے ہیں
ہم عمران خان سے اس لئے پیار کرتے ہیں وہ حق پر ہے✌️💯❤️
”اٹارنی جنرل مان رہا تھا کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا 18 اگست کا حکم ان فیلڈ ہے، جس پر ابھی تک عملدرآمد نہیں ہوا تو عدالت یہ درخواست اگلے روز بھی سن سکتی تھی۔ اڈیالہ جیل کوئی چاند پر تو نہیں ہے، سرکاری حکام نے دوسرے ملک سے تو نہیں آنا تھا جس کیلئے 3 ہفتوں کا وقت دے دیا گیا۔ یہ ایک ایسا سوال ہے جو عدالت سے دست بستہ کیا جا سکتا ہے، حقیقت یہی ہے کہ عدالت نے ایک قدم پیچھے کی طرف لیا ہے”۔
حبیب اکرم
مریم صفدر کے گرد دائرہ لگ چکا ہے ان کا روز ایک اسکینڈل آئے گا ابھی تو 100 کروڑ کی چار گاڑیوں کا اسکینڈل سامنے آنیوالا ہے جو ایک رشتہ دار کو دی گئیں سرکاری رشتہ دار کو نہیں ذاتی رشتہ دار کو دی گئیں ! ایثار رانا ۔۔
وہ (عمران خان) عام طور پر شکایت کرنے والے نہیں ہیں اور جب ہم نے ان سے چھ ماہ سے زیادہ پہلے بات کی تھی تو وہ اپنی حالت کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتے تھے، وہ ہماری زندگیوں کے بارے میں سننا چاہتے تھے، لیکن انہوں نے ہمیں بتایا کہ ان پر تشدد ہو رہا ہے اور وہ (عاصم منیر) انہیں ان کی اہلیہ سمیت نفسیاتی طور پر توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سلیمان خان
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اہم ترین 🚨
صحافی ریان گرم نے امریکی ترجمان کو ایکسپوزڈ کر دیا۔ پاکستان میں عمران خان کا مقدمہ خفیہ چلایا گیا اور عمران خان کے وکلاء کو عدالت سے باہر رکھا گیا۔
عمران خان کے مقدمے میں کچھ بھی کینگرو کورٹ سے کم نہیں لگتا۔ تو وینزویلا کا معاملہ سیاسی کیوں ہے، لیکن جب پاکستان کی بات آتی ہے تو یہ پاکستانی عدالتوں کا معاملہ ہے؟
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے جیل میں ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی اس دسمبر میں مکمل ہوگا جس کے لئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
سہیل آفریدی کو تحویل میں لیے جانے کے بعد سیکیورٹی فراہم کیے بغیر لکشمی چوک پر چھوڑ دیا گیا۔ ان کی لکشمی چوک آمد کی اطلاع ملتے ہی حامیوں اور شہریوں کی بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی، جس کے بعد وہ مقام ایک عوامی اجتماع میں تبدیل ہو گیا۔
واشنگٹن DC پر، میجر عمران کی کہانی!
26 نومبر کو ڈی چوک میں ایک نمازی کنٹینر سے نیچے گرا دیا گیا۔ جس نے میرے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا,
میں اس وقت بطور کمپنی کمانڈر وہاں ڈیوٹی پر تھا۔مجھے سٹیٹ کی طرف سے احکامات ملے کہ آپ نے ان لوگوں کو وہاں سے ہٹانا ہے، چاہے اس کے لیے فائرنگ کیوں نہ کرنی پڑے۔ لیکن میں نے اپنے لوگوں پر فائرنگ کرنے سے صاف انکار کر دیا۔انکار کرنے کے بعد مجھے فوراً گرفتار کر لیا گیا اور دو ماہ تک اٹک جیل میں قید رکھا گیا۔ جب مجھے ضمانت ملی، تو فوج کی طرف سے میرے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔
ان حالات کے دوران، میں کسی طریقے سے ملک سے باہر نکل آیا ہوں۔
بیر سسٹر سلمان صفدر کا کہنا ہے کہ جب کوئی جرم کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تو نوجوانی میں 17 سال کی عمر سے آغاز کرتا ہے جبکہ عمران خان پر پہلا ایف ائی آر 71 سال کی عمرا میں ہوا۔
یہ ایک منفرد کیس ہے کیونکہ 71 سال سے پہلے عمران خان کا کوئی کریمینل ریکارڈ ہی نہیں
آپ جب 11 ارب کا جہاز لیتے ہیں IMF خوش ہوتا ہے، آپ جب کروڑ ں کی گاڑیاں لیتے ہیں IMF بہت خوش ہوتا ہے
جب آپ حکومتی ٹھیکے اپنی ہی کمپنیوں کو دیتے ہیں IMF خوشی سے پاگل ہو جاتا ہے، IMF حرامزادہ غصہ تب کرتا ہے جب آپ کسی غریب کو کوئی فائدہ دیتے ہیں
عدیل راجہ
ہو سکتا ہے جاوید ہاشمی بھی ٹھیک ہو ، لیکن میرے خیال میں فلیڈ مارشل کو خوش فہمی ہے ۔۔۔
🚨🚨موجودہ رجیم چینج اور پیچھلے رجیم چینج میں فرق یہ ہے ۔
جب پرویز مشرف کے زریعے رجیم چینج کا ڈرامہ ہوا تو مشرف کا 30 سال اقتدار میں رہنے کا منصوبہ تھا، ناکام ہوا ۔
روس جنگ کے بعد ضیاء الحق نے سمجھا ساری دنیا میری طرف ہے اور خود سے ہی 20 سال کا منصوبہ بنا کر بیٹھا تھا۔
لیکن وہ بھی ناکام ہوا ۔
اب فلیڈ مارشل چالیس سال کا منصوبہ بنا کر اس لیے بیٹھا ہے کیونکہ ساری سیاسی پارٹیاں اور انٹرنیشنل رجیم چینج والے اور ماضی کے سارے تجربات سے سبق حاصل کرنے کے بعد عاسم منیر سمجھتا ہے وہ کامیاب ہو جائے گا ۔انشااللہ چالیس سال کا منصوبے بنانے والے جلد نظر بھی نہیں آئینگے، یہ سب عمران خان سے معافی مانگیں گے اور باہر لیکر ائیں گے ،لیکن یہ اسے وقت ہو گا جب ہم باتوں سے نکل کری ایک ہو کر اتحاد کے ساتھ مل کر نکلیں اور سسٹم کو مجبور کردیں ۔ورنہ ایسی میٹھی گولیاں چار سال سے سن سےرہے ہیں ۔