ابھی ایسا لگ رہا ہے کہ ن لیگ کے لئے عمران خان ہی ٹھیک تھا۔
ٹیکس لگا لگا کر غریب عوام کو تباہ کر دیا۔ روز نیا ٹیکس اور غنڈا گردی۔
کوئی احتجاج نہیں ۔ نکالو عمران خان کو وہی شہباز کی کلاس لے سکتا ہے
آئندہ نیشنل اسمبلی کا ووٹ ن لیگ کے لئے ختم شد !
ہم نے ووٹ نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کے لئے دیا تھا ۔ شہباز شریف کے لئے نہیں ۔
عوام کو دو ہفتے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر آج پیٹرول مہنگا کر دیا !
یہ صاحب صرف اشرافیہ کے وزیر اعظم ہیں ۔ غریب عوام کے نہیں ۔
آئندہ نیشنل اسمبلی کا ووٹ ن لیگ کے لئے ختم شد !
ہم نے ووٹ نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کے لئے دیا تھا ۔ شہباز شریف کے لئے نہیں ۔
عوام کو دو ہفتے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر آج پیٹرول مہنگا کر دیا !
یہ صاحب صرف اشرافیہ کے وزیر اعظم ہیں ۔ غریب عوام کے نہیں ۔
سعودیہ نے اسی ہفتے تیل کی فئ بیرل قیمت گیارہ ڈالر کم کی ہے کل بھی عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوا مگر شہباز شریف حکومت نے جنگ کا بہانہ بنا کر چودہ روپے لیٹر پیٹرول بڑھا دیا ہے پاکستان پہلے بھی سستے تیل کا فائدہ غریب عوام کے بجائے آئل مافیا کو پہنچا رہا تھا
شہباز شریف عوام دشمن اور الیٹ نواز ہیں
میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن خودمختاری کے نام پر لوٹ مار کا بازار گرم
نہ وزیراعلی، نہ وزیر صحت نہ چیف سیکرٹری اور نہ ہی سیکرٹری صحت میں اتنی جرات ہے کہ وہ
عمران خان کے کزن ڈاکٹر نوشیروان برکی کے اس نظام پر سوال اٹھائے
8 لاکھ تنخواہ میں گزارہ نہیں ہورہا اب ڈائریکٹر فنانس حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے اپنے لئے مزید مراعات مانگتے ہوئے چئیرمین بورڈ آف گورنرز کو درخواست دے دی
پٹرول کی قیمتیں پورا ایک ماہ سے ذیادہ تاریخ کی کم ترین سطح پر رھیں لیکن اس حکومت نے عوام کو اس کا فائدہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے نہیں پہنچایا ،عوام انتظار کرتی رھی لیکن یہ انتظار کوئی ریلیف کی خبر نا لایا،اب جب جنگ شروع ھوئے دو ھی دن ھوئے تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں ،اس بڑھوتری کا دفاع ھم سے نا ھوپائے گا۔معذرت
ماشاء اللہ
وزیراعظم نے اپنے دل سے پتھر اٹھا کر عوام کی تشریف پہ رکھ دیا ہے۔
دو ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل سستا رہا مگر وہ پ چ خام تیل پاکستان نہیں پہنچ سکا مگر وہی خام تیل تین دن پہلے عالمی منڈی میں مہنگا ہوا تو ڈھائی دنوں میں پاکستان پہنچ گیا۔
بس اتنی سی سائنس ہے۔
پاکستان میں ہر سال 2 ہزار ارب روپے بجلی نہ بنانے کیلئے دئے جاتے ہیں ۔ سابق نگران وزیر ایس ایم تنویر
آئی پی پیز ختم ہوجائیں تو شاید آئی ایم ایف سے قرضہ ہی نہ لینا پڑے
بنوں/ پولیس لائنز بنوں میں رہائشی کمروں کی چھت گر گئی۔۔۔۔۔
چھت گرنے سے تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کیا جارہا ہے ۔پولیس ذرائع
پہلے یہ تھا کہ اگر آپ نے 200 یونٹ سے ایک یونٹ بھی زیادہ استعمال کیا تو اگلے 6 مہینے آپکو اُسکا ٹیکہ لگتا تھا۔
اب اگر ایک بار بھی 200 یونٹ سے کراس کیا تو ہمیشہ کے لئے آپ پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے باہر ہو جائیں گے
نیازی کو تو خالی بدعائیں ملتی تھیں انکو ساتھ گالیاں بھی مل رہی ہیں🙌🏾