اس جرنیلی ٹاؤٹ رضا رونی کو لگتا ہے 85 فیصد بنائی گنوا کر۔ بیوی کو اور خود کو سال سے زیادہ قید تنہائی میں برداشت کر کے۔ اب ڈیل یا ڈھیل کے تمہارے گھٹیا الزامات۔ لعنت ہے تم لوگوں کی ایسی دو نمبر بے شرم صحافت پر۔
یہ دیکھیں DAEWOO ایکسپریس لوگو کے آموں کے ساتھ کیا کررہا ہے!!
یہ صرف DAEWOO نہیں بلکہ تمام بسوں کا یہی حال ہے, جو لوگو کے صرف آم نہیں بلکہ ہر چیز کو اسی طرح پھینکتے ہیں!!
یہ جو نیچے اکانومسٹ کا ٹوئیٹ ہے یہ ابھی تک شائید صرف 27 ہزار بار ریٹوئیٹ ہوا ہے۔ انصافیوں اور پاکستانیوں اسے اتنا ریٹوئیٹ اور اس پر اتنے لائیک اور کمنٹ کرو کہ ٹوئیٹر گرم ہو جائے۔ چلو چلو شاباش
عوام پاکستان کا سینٹر آف گریوٹی ہیں۔۔
سرکاری ملازم کا پارلیمینٹ سے خطاب
عوام تو پاکستان کا سینٹر آف گریوٹی ہیں لیکن عوام کا سینٹر آف گریوٹی الحمد اللہ اینٹ ہے۔۔
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ#الٹی_گنتی_نامنظور
میں کبھی فوج سے محبت کا دعویٰ نہیں کرونگا اور کبھی انکے شہادت پر غم نہیں مناؤ گا۔ میں نفرت کی اس حد تک پہنچ گیا ہوں جہاں سے راستے جدا کئے جاتے ہیں اور میرا رستہ ان سے تادم مرگ جدا ہو چکا ہے۔ میں پوری کوشش کرونگا کہ اس نفرت کو اپنی اولاد تک منتقل کرو۔
#ZillEshah
ہمارے جنازے ماتمی ترانوں کے بجائـے توپوں کی گن گرج میں اُٹھائـے جائیں تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ انقلابیوں کے جنازے جارہے ہیں !
" چی گویرا "
اور کتنی دیر اور کتنے غریبوں کے جنازے دیکھنے ہیں @ImranKhanPTI#زمان_پارک_پہنچو