5500 ننگی تصاویر اور وڈیوز لڑکیوں کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے برآمد ہوئی ہیں۔
مگر پورا میڈیا خاموش ھے۔ صحافیوں کے منہ کو تالے کگ چکے ہیں آفیسر گرفتار ہے۔ اگر ایک بھی خدانخواستہ کسی لڑکی کا کیس کسی اسلامی مدرسہ میں ہوتا
تو اس وقت پاکستانی میڈیا کیا بلکہ دنیا شور مچا رہی ہوتی کہ مدارس کو بند کر دینا چاہیے۔۔۔۔۔
غلطی میری ہے کہ میں عمران ریاض بھائی سے پاکستان سے محبت کی توقع کر رہا تھا، عمران بھائی تو اپنے یو ٹیوب ویوز کے حساب سے عشقِ رسولﷺ کا معیار بھی تبدیل کر لیتے ہیں۔
(اللہ کی قسم اس سے کہیں سخت الفاظ لکھنے کا جی چاہ رہا ہے۔۔ بس دُعا ہے کہ آپ دولت کی ہوس میں اپنا ایمان خراب نہ کریں)
وضاحت: دونوں ٹوئیٹس خان صاحب کے دورِ حکومت کی ہیں۔ لیکن تب تک حکومتی جماعت اور اسٹیبلشمنٹ انِ عُشّاق سے متنفر نہیں ہوئے تھے۔ پھر جیسے ہی عمران ریاض بھائی کو حکم ملا، بھائی نے بیان بدل لیا)