محمود اچکزئی صاحب فرما رہے تھے آئیں توبہ کریں اس سب کو ریورس کریں اور ایوان کو طاقت کا سرچشمہ بنائیں ! معزرت کے ساتھ اچکزئی صاحب آپ نے پچاس سالہ سیاست سے یہ سیکھا ہے کہ تقریر کرنے سے سب ریورس ہو جائے گا ؟ سعد رضوی انکو انکی ماں کے دودھ کی بہتی دھاروں کے واسطے دیتا رہا وہ قرآن نبی خدا کے واسطے دیتا رہا لیکن انہوں نے فائیر بند نہیں کیا آزانیں پڑھتے ہوئے لوگوں کے سروں میں گولیاں ماریں آپ کے چار جملوں سے یہ ریورس کر دیں گے ؟ بابا بزرگ صاحب انہوں نے ملک توڑ دیا تھا لیکن ریورس نہیں ہوئے تھے ، سندھ پر ہیلی کاپٹر گن شپ سے گولیاں برساتے رہے لیکن ریورس نہیں ہوئے ، بلوچستان ہاتھ سے نکل رہا ہے لیکن ریورس نہیں ہوں گے ، KPK آگ میں جھونک دیا لیکن ریورس نہیں ہوں گے ! تم کس کو خدا سے ڈراتے ہو جو خدا کے وجود سے ہی انکاری ہیں ، بابا بزرگ صاحب یہ باتوں اور گزارشوں سے نہیں مانیں گے آپکو آزادی کے لیے لڑنا پڑھے گا مانگنے سے ظالم حق دے دیتا تو دنیا میں چی گرویرا نا پیدا ہوتا ، حق مانگنے سے مل جاتا تو عمران خان گولیاں نا کھاتا جیل میں نا ہوتا ، صاحب کچھ کر سکتے ہو تو کرو ورنہ کسی اور کو آنے دو نشست پر جو کرنے کی ہمت رکھتا ہو گزارشیں اور دعائیں کرنے کے لیے اپوزیشن لیڈر ہونا ضروری نہیں
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
سانحہ ماڈل ٹاون کا مرکزی ملزم گُلو بٹ جس نے عورتوں اور کارکنوں پر تشدد کیا ، گاڑیاں توڑی تھیں۔۔
آج دیکھیں کس حال میں ھے۔ موجودہ فرعونوں اور ان کے ��ہولت کاروں کیلئے نشان عبرت۔۔
جس فائز عیسی نے بلے کا نشان چھینا
جس فائز عیسی نے ڈپٹی کمشنرز آر او بنا دیے
جس فائز عیسی نے ملک گیر دھاندلی پر نوٹس نہ لیا
جو فائز عیسی ٹی وی نہیں دیکھتا
اپنے اوپر بات آئی تو وہ کمشنر راولپنڈی کے بیانات کے دو گھنٹے کے اندر سو مو ٹو لے رہا ہے ۔
The house of cards called the rigged #ElectionResults2024 is falling already.
Commissioner Rawalpindi Liaqat Chatta confessed doing heavy elections rigging on behalf of the establishment to steal Imran Khan’s mandate.
ISI / Military brass and chief justice are in panic mode
بارش کا پہلا قطرہ!
کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے فوج کی ننگی دھاندلی کروانے اور اپنے ڈی سی کو غدر کرنے سے نا روک سکنے پر استعفی دے دیا۔
ڈی سی روالپنڈی حسن وقار نے اپنے والد کو PP35 سے ن لیگ کا ٹکٹ دلوایا اور پھر نتیجہ تبدیل کر کے والد کو جتوایا.
جبکہ وہ 12700 ووٹ سے ہارا ہوا تھا.
اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی وہی ہیں جن کےاپنے والد کو وزیر آباد سے دھاندلی کر کے جتایا گیا ہے.