مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے میری پارٹی کا مؤقف ہے کہ ہمیں ایسا اتفاقِ رائے پیدا کرنا چاہیے جس میں نہ تو مہاجرین کی نمائندگی اور ووٹ کے حق پر سمجھوتہ ہو، اور نہ ہی احتجاج کرنے والوں کے تحفظات نظر انداز کیے جائیں۔
ہماری تجویز یہ ہے کہ جس طرح خواتین، اوورسیز پاکستانیوں اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستیں موجود ہیں، اسی طرح مہاجرین کی نمائندگی کو بھی مؤثر اور یقینی بنایا جائے۔ یہ ایک اہم مسئلہ ہے جس کا حل نکالا جانا ضروری ہے، لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ اس تنازع کی وجہ سے کسی کی جان کو نقصان پہنچے۔
میں ایک بار پھر احتجاج کرنے والوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کشمیر کاز اور کشمیر کی ساکھ کو نقصان سے بچائیں۔ میں آزاد کشمیر کو آزاد اور پُرامن دیکھنا چاہتا ہوں، نہ کہ اسے کسی بھی ایسے حالات میں دیکھنا جو مقبوضہ کشمیر جیسے مسائل کی عکاسی کرے۔
اس مقصد کے لیے ضروری ہے کہ تمام فریقین مل کر بیٹھیں، بات چیت کریں اور ایک پرامن اور قابلِ قبول حل تلاش کریں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
کیا میں بھی بجلی چوری کروں؟؟؟؟
رات کے 2 بج رہے ہیں اور بجلی اپنی تمام تر لوڈ شیڈنگ کے باوجود رات 12 بجے سے نہیں ھے ۔
@ke پر لعنت ہو
حکومتِ سندھ پر بھی لعنت ہو ۔
@govtsindh
عوام ایک بار پھر چور نام نہاد لیڈروں کے پیچھے لگ کر اپنی نئی نسل کو غلام بنانے جا رہی ہے
کیا عام عوام میں پڑھے لکھے مر گئے ہیں؟
اپنے اندر سے ہی اچھے لوگوں کو موقع دیں پاکستان ترقی کرے گا
اور اگر اِن چوروں کو سلیکیٹ کیا تو یہ خود امیر ہو جائیں گے عوام وہ ہی بھکاری کی بھکاری
سکردو کے غیور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ 7 جون کو صرف تیر چلے گا، انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی فتح کے بعد میں اپنے ہاتھوں سے گلگت بلتستان میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کی طرز پر ایک ہاؤسنگ منصوبہ شروع کروں گا۔
یہ میرا آپ سے وعدہ ہے کہ ہمارے منتخب نمائندے آپ کے مسائل، آپ کے مطالبات اور آپ کی آواز کو براہِ راست میرے پاس پہنچائیں گے، اور ہم مل کر گلگت بلتستان کے دیرینہ مسائل کا حل نکالیں گے۔
ہماری جدوجہد کا مقصد صرف اقتدار نہیں بلکہ آپ کی خدمت، آپ کے حقوق کا تحفظ اور آپ کی زندگی میں حقیقی تبدیلی لانا ہے۔
#SkarduMainTeerChaleyGa
شکریہ چلاس، دیامیر
آج آپ کی بھرپور شرکت نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ گلگت بلتستان کی عوام ترقی کے سفر کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کرتی ہے۔ 7 جون کو آپ کا ووٹ صرف ایک جماعت کے لیے نہیں بلکہ اپنے حقوق، اپنی ترقی اور اپنے بہتر مستقبل کے لیے ہوگا۔
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ گلگت بلتستان میں ترقی، روزگار، صحت اور بنیادی سہولیات کے نئے دروازے کھولے جائیں گے۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، تاکہ عوامی راج قائم کیا جاسکے۔
ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹم بنایا
محترمہ بینظیر بھٹو نے میزائل پروگرام بنایا اور اور اور بلاول زرداری کے ابو نے سرے محل بنایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔,۔
تاریخی واقعہ
گلگت بلتستان کی سرزمین سے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے عزم کا اظہار کیا اور پاکستان ایک ایٹمی قوت بنانا، جبکہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ملک کے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے میزائیل ٹیکنالوجی کا آغاز کیا۔ آج دونوں ہی پروگرام پاکستان کے دفاع کی ناقابل تسخیر علامت ہیں۔
@BBhuttoZardari
#DiamerMainTeerChaleyGa
آج بروزِ عیدِ الضحیٰ کے دن بھی @ke کی بدمعاشی جاری و ساری ھے ۔۔۔۔۔۔۔ عید کے دن بھی لوڈ شیڈنگ ۔۔۔افسوس ۔۔۔۔ @ke حکومتِ پاکستان اور حکومتِ سندھ اور انکے سرپرستوں پر لعنت اور اُس عوام پربھی لعنت جو @ke کے مظالم پر خاموش ھے ۔
@IRGC_IRAN_News اب ایران کو بھی ایٹمی دھماکہ کر دینا چاہیے اور اسرائیل پر بالخصوص عوامی جگہوں پر بمباری کرکے ان بزدل کتوں کو کیف کردار تک پہنچا دیا جائے ۔
@fieldmarshalpakistan
@primeminsterpakistan
@minsterofpower
@cmsindh@jamatislami@PPPKarachi@MQMPKOfficial
آپ سب حکومت میں ہو کر بھی کراچی کی عوام کو @ke کے مظالم سے کب بچاؤ گے ؟؟؟
کس مونہہ سے ووٹ مانگنے آؤ گے ؟؟؟؟
بیغیرتی کی بھی کوئی حد ہوتی ھے
The United States condemns in the strongest terms today's terrorist attack in Quetta, which killed and wounded numerous innocent civilians. The Balochistan Liberation Army – a U.S.-designated Foreign Terrorist Organization – has claimed responsibility for this heinous act.
We extend our deepest condolences to the families and loved ones of those killed and injured. The people of Pakistan deserve to live in security and peace, free from the threat of terrorist violence.