گھر ہمارا مگر ٹاور لگے گا ٹیلی کام کمپنی کا ورنہ 5 کروڑ کا جرمانہ!
قومی اسمبلی سے پاس ہونے والا یہ بل جاہلانہ بھی ہے اور غاصبانہ بھی، یہ عوام کے بنیادی حق پر ڈاکا ہے۔ اس بل کی منظوری قومی اسمبلی میں بیٹھے ارکان کی اہلیت ،اور قابلیت کا شاندار اظہار بھی ہے کہ وہ آئین سے متصادم بل پاس کررہے ہیں! مکان تو چھوڑیں اس طرح کے ٹاورز کھیل کے میدانوں اور پارکس میں بھی کمیونٹی کی مرضی کے بغیر نصب نہیں ہونا چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ عوامی مفاد کے خلاف اس بل پر آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیر اور کمیٹی کے سربراہ کو کیا ان عہدوں پر موجود رہنا چاہیئے؟
ملک کے عوام کا جو حصہ زکوٰۃ کا مستحق اور حق دار ہے حکومت اس سے بھی ہر لیٹر پٹرول پر 117 روپے لیوی وصول کررہی ہے۔ یہ ظلم کی انتہا ہے کہ جن لوگوں کے لیے آج محدود تنخواہ میں اپنا ماہانہ خرچ پورا کرنا ناممکن ہوگیا ہے ان سے اذیت ناک اندازہ میں ٹیکس وصولی کی جارہی ہے۔ صرف رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 1200 ارب روپے سے زائد لیوی وصول کی جاچکی ہے جب کہ 30 جون تک یہ ظالمانہ وصولیاں 1700 ارب روپے پہنچنے کا امکان ہے۔ جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کو آئینی عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ عدالت کو آئینی حدود سے متجاوز اس لیوی کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔
Eid Mubarak! 🌙
Qurbani is an act of devotion, not an exhibition. This Eid, let’s look inward and focus on true sacrifice.
#JamiatPK#EidMubarak#Qurbani2026
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر،
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ۔
The fertile soil of subcontinent has produced bigger-than-life personalities like Allama Iqbal, whose voice is echoed even after they depart from this transient world. May their words of freedom flourishes.
#IqbalDay #AlamaIqbal #JamiatPK
محترم ناظمِ اعلیٰ صاحبزادہ وسیم حیدر نے ناظمِ حلقہ احباب پاکستان ڈاکٹر محمد واسع شاکر سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے درج ذیل احباب کو ناظمینِ حلقہ احباب صوبہ جات مقرر کیا ہے:
• پنجاب جنوبی — محترم صہیب عمار صدیقی صاحب
• پنجاب شمالی — محترم زبیر صفدر صاحب
• خیبر پختونخوا — محترم ذاکر حسین صاحب
• سندھ — محترم زبیر حفیظ صاحب
• آزاد کشمیر و گلگت بلتستان — محترم راجہ جانگیر خان صاحب
• بلوچستان — محترم افتخار کاکڑ صاحب
اللہ تعالیٰ ان سب کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔
For the second consecutive night, demonstrations erupts across southern Syria in solidarity with Palestinian detainees held in Israeli occupation detention camps against the execution law targeting them.
People in Damascus, Syria, continue to demonstrate against the Israeli Knesset law to execute Palestinian detainees, and in support of the people of Gaza amid the ongoing genocide.
Protests broke out this week across several Syrian cities and towns, with strong demonstrations in southern areas including Daraa and Quneitra, against Israel's Knesset approval of a law permitting the execution of Palestinian prisoners.
Demonstrators carried signs and chanted in solidarity with the prisoners and Gaza, raising Palestinian and Syrian flags. The largely spontaneous rallies also spread to Homs, Idlib, and Aleppo.
@AbuNasserGaza May Allah grant our rulers the courage and strength of faith so that they can take decisive action against this oppression and barbarity.
“Our blood and souls are a sacrifice for you, Gaza.”
- From the Ongoing angry protests in Syria’s Daraa city over the law allowing the execution of Palestinian captives in Israeli prisons.
انطلقت مسيرة حاشدة من مخيم جباليا بآلاف المواطنين من أصحاب البيوت المدمّرة، دعمًا للأسرى ورفضًا لقانون الإعدام، جابت شوارع غزة وصولًا إلى مقر الصليب الأحمر، حيث نُظّم اعتصام للمطالبة بتحرك دولي عاجل لإنقاذهم.