@UmarCheema1 سر یہاں اس نے کہیں نہیں لکھا کے وہ جرنلسٹ ہے ۔ شاعر اور شاعری لکھنے والا ہے یہی تعارف کروایا ہی اور کیا نیوز چینل سے منسلک ہونا جرنلسٹ ہونے کی نشانی ہے ؟؟
@AzmaBokhariPMLN بلکل پھر عوام کی بھی عزت ہے کوہی انُ کے لیے بھی بلُ لائیں انُ کی چادر چار دیواری کو بے تقدس کیا جاتا ہے ؟ اور اس سے بھی اہم جس کو جو دل میں اتا وہ کیس کر دیتا ویسا ہی کسی پر بھی اس حوالے سے بھی حکومت کوُکام کرنا چاہیے
@KhawajaMAsif سر اپ ٹیکس چوری کا کہہ رہے ہیں لیکن اگر ٹیکس لینا ہے تو عوام کو بتا دیں ان کے ٹیکس دینے سے عوامُ کو حکومت کیا وسائل دے گی
تعلیم علاج انصاف کوہی سہولت جو عوام کو میسر ہو گی حکومت کی جانب اے اس کے بارے میں اگر اپ لکھ دیں تو عوامُ یقینا ٹیکس بھاگ کے جمع کروائے گی
آزادکشمیر میں حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد وہاں رینجرز کو بھیجنا واقعی ہمسایہ ملک کو سازش کا موقع دینے کے مترادف تھا جس نے بھی وہاں رینجرز بھیجنے کا حکم دیا اسی نے آزادکشمیر میں آگ لگوائی اس معاملے کی جوڈیشل انکوائری کرائیں https://t.co/B4vMVPuZ4H
This is Muzaffarabad today. Thousands of Kashmiris violated the old colonial black law section144. They came out from their homes on feet. No transport was used due to wheel jam strike. They are demanding tax free electricity from Mangla dam and subsidy on wheat flour. #Kashmir
Thank you, Fawad Khan, for supporting our mission to provide free cancer treatment to deserving cancer patients across Pakistan.
Give your Zakat & Donations to Shaukat Khanum Hospital: https://t.co/YpLpe8tAoS
#ZakatForShaukatKhanum#ZakatSeZindagi#SKMCH@_fawadakhan_