آج کی ملک گیر ہڑتال کامیاب تھی کوئی دھونس دھمکی شامل نہیں تھی تقریباً تمام بازار بند رہے ہڑتال نے ثابت کیا کہ پاکستانیوں کی اکثریت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت سے منسلک ہر کال پر لبیک کہیں گے کوئی اگر مگر قبول نہیں
آج کی ملک گیر ہڑتال کامیاب تھی کوئی دھونس دھمکی شامل نہیں تھی تقریباً تمام بازار بند رہے ہڑتال نے ثابت کیا کہ پاکستانیوں کی اکثریت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت سے منسلک ہر کال پر لبیک کہیں گے کوئی اگر مگر قبول نہیں
اگر ہم اپنے نبی کے ساتھ مخلص ہوتے، تو آج روڈ نہیں مسجدیں بھری ہوتیں،
ہماری نبی سے محبت بس اتنی ہی ہے۔
ہماری سوچ بس اتنی سی ہے،
مارنے والا مسلمان۔
مرنے والا مسلمان۔
#ہٹلرنیازی_سفیرنکالو
@ExpressNewsPK یہ شیدہ ٹلی سات گھروں کا لوٹا ہے ، جو جب اقتدار میں نہیں تھا تب اسکا مائ باپ ٹی ایل پی تھی اور اب کرسی پر آیا تو انہوں پر ہی بھونکنا شروع ہو گیا ۔
پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کی ایک اور اتحادی جماعت کی حمایت حاصل کر لی
ایم ڈبلیو ایم نے کراچی ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت کر دی
#92NewsHDPlus#PPP#MWM#ByElection2021#karachi
@ImranKhanPTI یہی فرانس تھا جس نےابھی صرف نبی کی شان کی گستاخی کا سوچا تھا تو خلیفہ عبدالحمید نےپوری امت کوجہاد کےلیےمتحرک کرنےکی دھمکی دےدی تھی اور پھر فرانس کی ہمت نہ ہوئی کہ وہ گستاخی پر مبنی ڈرامہ نشر کریں لیکن آج جمہوری ہیجڑےحکمران اسی فرانس کےتلوےچاٹتےہیں!
#خلافت_ناموس_رسالت_کی_محافظ
Rush, Last date for Applications Submission for the Positions of Registrar (BS-20) and Controller of Examinations (BS-20) is 23 April, 2021 online and for hard copy last date is 26 April, 2021. For the positions and criteria.
at https://t.co/ULQPWctzni
#career#opportunity#job