خواجہ احمد حسان NA-130سیدتوصیف شاہ PP-160حمادقریشی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لاہور سوشل میڈیا پاکستان مسلم لیگ ن کی وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیراعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف کو مبارکباد.
آج اچھرہ یوسی -87میں
این اے 130خواجہ احمد حسان اور پی پی 160سیدتوصیف شاہ کی زیرِقیادت میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا گیا.
میزبان:چوہدری ساجد
(یوسی 87)@BaMalikPMLN@HammadQureshiO2
سابقہ سین��ر مشیر وزیراعلٰی پنجاب اور ٹکٹ ہولڈر این اے 130 خواجہ احمد حسان سے پی پی 160 کے سینئر رہنماء حاجی غلام محی الدین جٹ,رائے علی طاہر,خالداقبال بٹ,حمادقریشی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لاہور سوشل میڈیا اور علی حمزہ جٹ نے ملاقات کی اور حلقہ کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی
اپوزیشن لیڈرز جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب جناب حمزہ شہباز صاحب کی نیب عدالت وفاقی کالونی جوہرٹاؤن میں پیشی۔
جناب خواجہ احمد حسان صاحب NA130.
جناب سید توصیف شاہ صاح�� pp160 کی قیادت میں
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لاہور سوشل میڈیا جناب حمادقریشی نے اور کارکنوں نے شرکت کی۔.