جو لوگ کہتے تھے
وہ تھک جائے گا
وہ ہار جائیگا
دیکھ لو وہ نہیں تھاکہ
وہ نہیں ہارا
آج بھی پاکستان کے لیے بہت کُچھ کرنا چاہتے ہیں
نہیں ہے وہ غدار
48 یوم تاسیس مبارک
#11JuneAltafHai
"11 جون 1978 سے 11 جون 2026"
48 یوم تاسیس جناب بانی و قائد تحریک الطاف حسین بھائی اور ان کے تمام ساتھی شہدا حق اور کارکنوں کو بہت زیادہ مبارک ہو
"علم سے عمل تک "
"علم سب کے لئے "
#11JuneAltafHai
نقالو سے ہوشیار
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ضمیرفروش اور احسان فراموش باپ کےجوتے میں منہ ڈالنے کی پھر کوشش کریں گے
مگر وفاپرستوں کا واضح اعلان ہے
#11JuneAltafHai
لہٰذا جعلسازوں سے ہوشیار
کیونکہ
@OfficialMQM یا@OfficialAPMSO_ کی کوئی برانچ نہیں ہے
بلدیہ فیکٹری بھی سیاسی کیس ثابت ہوا
سپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری سے ایم کیوایم کو بری الذمہ قرار دیدیا
رحمان بھولا اور زبیر چریا باعزت بری
کیا کوئی معافی بھی مانگے گا ایک سیاسی جماعت پر اتنا بھیانک الزام لگایا گیا اس جماعت کا سیاسی کیریئر تباہ کیا گیا
چودہ سال بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا جو ملزمان پکڑے گئے وہ باعزت بری ہوگئے
سرفراز صدیقی کواے پی ایم ایس او کاچیئرمین مقررکردیا گیا
بانی وقائدجناب الطاف حسین کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق
لندن … 3 جون 2026ئ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن (APMSO) کو ازسرنو منظم کرنے کے سلسلے میں اے پی ایم ایس او کے سابق چیئرمین اور تحریک کے سینئرکارکن سرفراز صدیقی کواے پی ایم ایس او کاچیئرمین مقررکردیا ہے۔اس بات کافیصلہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کی ہے۔
٭٭٭٭٭
48 واں یوم تاسیس
اے پی ایم ایس او کا 48 واں یوم تاسیس محترم بانی و قائد تحریک الطاف حسین بھائی اور دنیا جہاں میں جہاں جہاں وفا پرست ساتھی رہتے ہیں ان سب کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے پی ایم ایس او ✦