کسی کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں ہوتا__کہ اپنی زندگی کو خوبصورت یا بہتر بنائے خود کی محنت کے ساتھ،اللہ کی مدد مانگنی پڑتی ہے دعاوں میں رہنا پڑتا ہے شکوہ شکایت مت کریں حسد، حرص، مقابلے کی دوڑ سے دور رہیں__یقین کریں ہر جگہ ہر مقام پر کامیابی ان شاء اللہ آپکا مقدر ہوگی.!!!
The life we often complain about is often someone’s dream so always thankful to ALLAH almighty for his countless blessings.
#quotesoftheday#StayPositive#lifequotes
No we will not get used to this Agenda.
We will not sit and watch them spread this filth among our children. The biggest HARAAM concepts of Zina, lgtv Qom e Lut and child grooming are all being glamorised shamelessly in this drama!!
We the People... the parents of Pakistan will unite and protect our children Insha'Allah ... raise your voices 🙌
لوگ آپ سے محبت نہیں کرتے، نہ ہی لوگوں کو آپ کا ساتھ چاہیئے ہوتا ہے، وہ آپکو جاننے کا تجسس رکھتے ہیں، جس دن آپ کھلی کتاب کی طرح لوگوں کے سامنے آجائیں گے، اُنکا تجسس ختم کردیں گے، اُسی دن وہ سارا بھرم ٹوٹ جائے گا جسے آپ محبت کا نام دیتے ہیں
#Quotes
You can’t have everything in life.
You can’t keep everyone happy,
You can’t save everyone.
It’s all about sacrificing something at some point.
That’s how life is.
#quoteoftheday#InspirationQuotidienne
آپ ابھی سے ہمت ہار گئے ہیں؟ ابھی تو وہ وقت آنا ہے جہاں اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کو آپ کی مانگی ہوئی ہر چیز سے نواز دیں گے۔ آپ نے سنا نہیں؟، *إن الله مع الصابرین💓 اللہ صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔* بس صبر - کریں۔ آپ کی تمام آزمائشیں اور تکلیفیں ختم ہونے والی ہیں۔❤️🤌🏻
*اللہ کو بتایا کریں*
اپنے دل کی کیفیت اُسے بتایا کریں کہ ؟ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا، اُس کے سامنے رو لینے سے ہی آپکے دل میں سکون اترے گابیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے !
#quoteoftheday#IslamicQuote#MotivationalQuotes
آپ اس زمین پر صرف ایک بار رہتے ہیں...اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جائے تو معافی مانگیں...اور اگر آپ خوش ہیں تو اس کا اظہار کریں. پیچیدہ نہ بنیں. سب سے اہم بات، نفرت، حسد یا رنجشیں نہ رکھیں...کیونکہ ہم صرف ایک ہی بار ائے ہیں زمین پر…
#quoteoftheday#MotivationalQuotes
ناکامی آپکی زندگی کا وہ باب ہے جس کے بعد کامیابی کا باب شروع ہوتا ہے، کسی بھی ہار کو خود پر اتنا مسلط کر لینا کہ ڈپریشن میں چلے جانا یہ ناکامی کی جیت ہوتی ہے ۔ لہذا، عقل مند وہی ہوتا ہے جو اپنی غلطی سے سیکھتا ہے وہ نہیں جو اسکا غم منانے میں اپنا مستقبل اندھیروں میں ڈال دیتا ہے.
*وقت ہماری جسامت اور شباہت ہی نہیں بدلتا ہماری سوچ اور رخ کو بھی تبدیل کر دیتا ہے. وقت کیساتھ ہم تقریباً پورے ہی بدل جاتے ہیں سو کسی کے بدلے رویوں ... اور طور طریقوں پر حیران نہ ہوا کریں ... کچھ بھی مستقل ... اور ہمیشہ کیلئے نہیں ہوا کرتا انسانوں کا بدل جانا اِس کی فطرت ہے .