ایم ایم اے دور میں سائیکلوں پر اسمبلی پہنچنے والے بعض علماء اقتدار سے رخصت ہوئے تو لینڈ کروزرز اور پراڈو گاڑیوں کے مالک کیسے بن گئے؟ کروڑوں کی جائیدادیں، عالیشان بنگلے اور بھاری بینک بیلنس کہاں سے آئے؟ عوام آج بھی ان کی دولت میں غیر معمولی اضافے کا حساب مانگ رہے ہیں۔ سینئر صحافی عابد حمید کے انکشافات
@abidhameed8
آج کے دلخراش واقعے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر سابقہ حکومت کی پالیسیوں اور کردار کا بھی کڑا احتساب ہونا چاہیے۔
وہ شخص جو ہنگو آیا اور دس جنازوں کے بعد بھی اس جنگ کو *"ڈالروں کی جنگ"* قرار دے رہا تھا، آج اس سے میرا ایک سوال ہے
کیا یہ دس جنازے بھی ڈالروں کی جنگ کا حصہ ہیں؟ کیا یتیم ہونے والے بچوں کے آنسو، بیواؤں کی سسکیاں اور ماؤں کی اجڑی گودیں بھی ڈالروں کے لیے ہیں؟ آپ نے اربوں روپے کرپشن کی آپ نے اس صوبے کا جو بیڑا غرق کیا وہ حساب دینا چاہیے آپ جیسے بےغیرت شخص کو کبھی نہیں دیکھا تھا آپ نے جس طرح جنازوں اور شہادتوں پر سیاست کی وہ تاریخ گواہ ہے پختون تو غیرتی قوم ہے میں اج صحافت سے ہٹا کر اپ کو ٹارگٹ کرتا ہوں
یہ ڈالروں کی جنگ نہیں، ہمارے محافظوں کی جانوں، ہمارے بچوں کے مستقبل اور ہمارے عوام کے امن و سلامتی کا سوال ہے۔
ان دس شہادتوں کا حساب ہونا چاہیے
بعض نام نہاد صحافیوں سے میرا ایک سوال ہے
آپ دوسروں کو صحافت کے سبق پڑھاتے ہیں، مگر اج کے دلخراش واقعے اور دس شہادتوں پر آپ کی آواز کہاں ہے؟ ایسی خاموش صحافت پر افسوس ہے
مجھے فوج کے ساتھ تعلقات کے طعنے دینا بند کریں۔ فوج کو ایک طرف رکھیں، ہم اپنے خیبرپختونخوا، اپنی سرزمین، اپنے شہداء اور اپنے لوگوں کی بات کر رہے ہیں۔
یہ ہمارے اپنے پختون بھائی ہیں، ہمارے محافظ ہیں، ہمارے بچے یتیم ہو رہے ہیں، ماؤں کی گودیں اُجڑ رہی ہیں اور خاندان تباہ ہو رہے ہیں۔
صحافت سکھانا چھوڑ دیں، اپنے ضمیر کو جگائیں
اگر واقعی صحافی ہیں تو اج کے واقعے پر آواز اٹھائیں، شہداء کے لیے بولیں، یتیم بچوں کے حقوق کے لیے بولیں، اپنے صوبے کے امن کے لیے بولیں۔
صحافت صرف تنقید اور سیاسی وابستگی کا نام نہیں، مظلوم کی آواز بننے اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کا نام ہے۔
نوشیروان برکی سے خیبرپختونخوا اور بالخصوص پشاور کے ڈاکٹرز کی وابستگی کا یہ عالم ہے کہ آج جب وہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں منعقدہ ایک کانفرنس سے امریکہ سے آن لائن خطاب کرنےلگے تو زیادہ تر ڈاکٹرز ہال سےچلےگئے۔صرف مختلف شعبوں کے سربراہان کو مجبوراً ہال میں بیٹھنا پڑا۔انکے کارنامے بیشمار-
تجاوزات کے خلاف آپریشن، مفتی محمود مرکز سے تازہ ترین مناظر
مرکز کی عمارت سے باہر بنائی گئی دیوار تجاوزات کی زد میں آرہی ہے جس کو گرانے کیکئے انتظامیہ نے باقاعدہ مارکنگ کر دی ہے
انتظامیہ کے مطابق مرکز کی عمارت تجاوزات کی حدود سے باہر ہے
جے یو آئی کے کچھ کارکن مرکز کے باہر موجود بھی ہیں
گزشتہ روز اعلیٰ سطحی سیکیورٹی بریفنگ کے دوران میں نے گورنر خیبر پختونخوا اور چیف سیکرٹری سے سوال کیا کہ پولیس کی 40 ارب روپے کی ڈیمانڈ کے باوجود صرف 1.2 ارب روپے جاری کیے گئے، جبکہ سڑکوں کی مرمت کے لیے 100 ارب روپے جاری کیے گئے۔ میں نے سوال اٹھایا کہ سڑکوں کے منصوبوں میں کمیشن کو ترجیح دی گئی اور پولیس کی ضروریات نظرانداز ہوئیں؟ اب پولیس کو مطلوبہ وسائل فراہم کرنے اور سیکیورٹی صورتحال بہتر بنانے کے لیے موجودہ حکومت کا کیا لائحہ عمل ہے؟
@fkkundi@GovtofPakistan@jalalsherazi@CSKPOfficial@JalalKhanPK79@HammadHassan30@HassanAyub82
ایک اعلیٰ سطح اجلاس کے دوران گورنر خیبر پختونخوا نے ایک سینئر افسر کو مخاطب کرتے ہوئے سختی سے ہدایت کی کہ تمام ڈپٹی کمشنرز اور سیکریٹریز تک یہ واضح پیغام پہنچایا جائے کہ کسی بھی قسم کی کرپشن یا بدعنوانی میں ملوث افسران کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
گورنر نے کہا کہ ماضی میں پی ٹی آئی کے 13 سالہ دورِ حکومت میں جو کچھ ہوتا رہا، اب وہ سلسلہ نہیں چلے گا۔ کوئی وزیر یا مشیر کسی افسر کو غیر قانونی کام کرنے کا حکم نہیں دے سکتا۔
اجلاس میں گورنر کے سخت مؤقف کے دوران شرکاء خاموشی سے ان کی بات سنتے رہے۔
@fkkundi@MohsinnaqviC42@abidhameed8
پشاور کے 15 صحافیوں نے بھی بریفنگ میں شرکت کی، جہاں تفصیلی سوال و جواب کا سیشن ہوا۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران جس تیزی اور سنجیدگی سے کام جاری ہے، اسے دیکھتے ہوئے امید ہے کہ جلد مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔