ملک کی پچانوے فیصد آبادی نبی اور صحابہ کرام کے نام پر جان قربان کرنے کو تیار ہے البتہ کوئی بھائی مجھے بازار سے اصلی شہد خالص سرخ مرچ، خالص دودھ ،ملاوٹ سے پاک آٹا ڈھونڈ کر لا کر دکھا دے۔ منقول
میں مسئلہ کشمیر پر کوئی قرارداد منظور نہیں ہو سکی۔
غلطیاں ہماری اپنی ہیں جن کو نظر انداز کر کے جذباتی باتیں کی جاتی ہیں۔ مسئلہ کشمیر کا اب حل یہی ہے کہ بھارت کو مذاکرے کی میز پر لایا جائے، لیکن تب بھی کسی تیسری فریق کی ثالثی کے بغیر کوئی حل ممکن نہیں۔ (2/3)
شملہ معاہدے کے مطابق پاکستان اور بھارت پابند ہیں کہ کشمیر سمیت تمام امور کو باہمی گفت و شنید سے طے کریں گے اور اس سلسلے میں اقوام متحدہ سمیت کسی بھی تیسرے فریق کی مداخلت قبول نہیں کریں گے۔
یہی وجہ ہے کہ تب سے اب تک اقوام متحدہ کے کسی بھی فورم بشمول سلامتی کونسل(1/3)
ڈاکٹر مہا تیر سمیت وہ عالمی رہنما جو اسرائیل کے ناقد ہیں انہوں نے ماضی قریب میں کھل کر کشمیر پر پاکستان کی حمائت کی اور وہ جو اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر رہے ہیں انہوں نے کشمیر پر پاکستان کی حمائت نہیں کی بلکہ نریندر مودی کو ایوارڈ دئیے اصلی دوست اور دشمن کی پہچان مشکل نہیں
The first space hotel? NASA will allow private astronauts on the ISS for $11,250-$22,500 a day. Note that you still need to get there. https://t.co/NonSMIdMMx
خدا کرے, میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
#Happy_Independence_Day 🇵🇰
Whether you’re a student living away from home and worried about covering your expenses, or you’re a recent graduate looking for work, we know the COVID-19 pandemic has affected you too. So here’s what we’re doing to support you today, this summer, and next year. ⤵️
No doubt the most important foreign policy challenge for the new government would be resetting the relationship with the United States. And since Imran Khan has been perhaps the most vocal political opponent of the US war since 2001.