@ammarkhanyasir کیا اس معاملہ کو بھی سیاسی رنگ دیا جائیگا جیسے ارشد شریف کو لوگو نے دنیا بھر میں کہا کے یہ سازش کر کے قتل کیا گیا ہے کیا اب پی ٹی آئ کچھ نہیں بولے گی ۔۔؟
الجزائر میں امام کے کندھے پر بیٹھی بلی کے بارے اللہ تعالیٰ ھم سے نہیں پوچھے گا۔
لیکن اپنی مسجدوں کے اماموں کو گالیاں دینا ان کو حقیر نظروں سے دیکھنا ان کے مالی ضروریات کو نظر انداز کرنا ان کے بارے ضرور پوچھ گچھ ہو گی کیونکہ یہ موجود ہ امت مسلمہ کی سب سے بہترین لوگ ہے
یاد کریں جبPTI لاہور میں ظلم کروارہی تھی، یہی شیخ رشید، فوادچودھری اوردیگر فسادی ریاست کی رٹ کی آڑ میں گولیاں مارنے کی دھمکیاں دے رہے تھے۔ پھر میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، کوئی وجہ نہیں تھی مگر پھر بھیMAOکالج کے باہر معصوم عاشقان رسول کو دھوکے سے گھیر کر سیدھی گولیاں مار گئیں۔
قوم نوٹ فرمالے!
مہنگائ تحریک لبیک کاسبجیکٹ نہیں تھا،لیکن ہم وطنوں کی خاطر مشکل فیصلےلیئے!
جنہیں سالہاسال سےاقتدارکےمزےدیئےجاتےرہےاورہرطریقہ کےاستعمال سےمنتخب کیاجاتارہا،انکےکھوکھلےنعرے اور کرداربھی سب کےسامنےہیں!
سوال صرف یہ ہے: قوم اللہ والوں پراعتبارکب کرےگی #earthquake
“ہمارے دور میں جو جھوٹا مقدمہ بنا وہ میجر جنرل نے بنایا۔ اب جو مقدمے بن رہے ہیں وہ پی ڈی ایم بنوا رہی ہے۔ ہمارے دور میں جو صحافی اُٹھائے جاتے تھے وہ نامعلوم افراد اُٹ��اتے تھے، آج صحافیوں کو پی ڈی ایم پابند سلاسل کر رہی ہے”
۔
واہ !! صدقے تہاڈی منافقت توں!!
آپکو معلوم ھے کہ سویڈن میں قرآن پاک جلایا گیا ھے
بحثیت مسلمان آپکو اس بات سے کتنا فرق پڑا ھے؟
ذرا خود کی ایمان کا چھوٹا سا امتحان لے لیں۔
اگر آپکو کلام اللہ کی بے حرمتی سے فرق نہیں پڑتا تو آپکے بھوکا مرنے یا ڈیفالٹ کر جانے سے قدرت کو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔ #حافظ_ہومحافظ_بنو