لقمان حکیم نے اپنے بیٹے سے کہا، "بیٹے زندگی میں تین باتوں سے کبھی دست بردار نہ ہونا۔۔۔
پہلا، بہترین کھانا تناول فرمانا،
دوسرا، بہترین بستر پر سونا۔۔۔
تیسرا، بہترین گھر میں رہنا۔۔۔۔
بیٹے نے کہا کہ، "ہم تو غریب لوگ ہیں، یہ کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔؟؟" تو حکیم نے کہا،
"اگر تم صرف بھوک کے وقت کھانا کھاؤگے تو وہ بہترین کھانا ہوگا۔۔۔ اگر تم خوب محنت کرو اور تھک ہار کر سوؤگے تو تمہارا بستر بہترین ہوگا۔۔۔اگر تم لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو تو تم ان کے دل میں گھر کر جاؤ گے اور یوں بہترین گھر میں رہوگے۔۔"
(منقول)
آج فوج کی طرف سے بیان آیا ہے کہ "ہمیں ہر وقت بھارت سے مقابلے کیلیے تیار رہنا چاہئیے"
اور ہمیں یہ بھی یہ یاد رکھنا چاہئیے کہ آج کے موجودہ دن تک بھارت کے زرمبادلہ کے زخائر 567 ارب ڈالر سے زیادہ ہیں اور ہمارے ملک کے 9 ارب ڈالر سے بھی کم۔۔
جیویں آکھدے نے "سید تے مصلی جتنا فرق اے"۔
کیوں ہمیں بولنے کی آزادی نہیں، اظہار کی آزادی نہیں، ووٹ دینے کیلئیے تو بظاہر ہم آزاد ہیں حالانکہ ووٹ بھی تو عوام کے جذبات کے اظہار کا ایک خاموش طریقہ ہے۔۔
I do believe @ImranKhanPTI as he laid the foundation of "naya pakistan" in which you can experience clumsiness of its own kind. Indeed you are a skipper as you skipped over moral values. 🤬
#pakpolitics
ہم سب مجموعی طور پر احساس کمتری کا شکار بھی ہیں اور ساتھ ہی اسکو پھیلانے کا سبب بھی ہم خود ہی بنتے ہیں۔ اس موذی اور وبائی مرض سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔
ہم لوگوں میں سب سے بڑا عیب "حقیقت پسندی" سے دوری ہے, ہم لوگوں کو وہ بن کے دکھا رہے ہوتے ہیں جو ہم نہیں ہوتے، مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ اگلا بندہ ہمیں بہت معتبر شخصیت سمجھے،
اصل میں یہ سب سے خطرناک قسم کا دھوکہ ہے اور یاد رکھیں کہ بناوٹی شخصیت کے ساتھ عزت بھی بناوٹی ہی ملتی ہے
جس جذبے کے ساتھ اپ دوسروں کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں، اسی جذبے کے ساتھ اس انسان کو بھی ان غلطیوں کے ساتھ قبول کریں ورنہ غلطیوں سے پاک سنگت اپکو صرف عالم برزخ میں ہی نصیب ہو سکتی ہے ۔
ہمیں انصاف پسند معاشرے کے فرد کے طور پر ایک "حافظ قران" کے قاتل اور اور ایک "کافر" کے قاتل کیلیے برابری کی سطح پر نفرت کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔ مذہب کی بنیاد پر ایک جیسے جرم کی سزا اور اس جرم کے خلاف نفرت میں کمی بیشی نہیں ہونی چاہیئے۔
7 yr old Momina has been abducted, raped & killed in Khairpur.
CM, PM & CJ sbs can you hear the cries of her father? There's no safety,no legislation for our children,funds of awareness campaigns usurped,no trials, police is busy in corruption & VIP duties.
#JusticeForMominaLarik