تعجب ہے
غیر ملکی خواتین اغوا برائے تاوان اور اجتماعی زیادتی جس گھر میں (جائے وقوع )کوئی صحافی نہیں جا سکا اگر بی این بی سے گھر لیا تو مالک مکان کون ہے؟ کس نام سےاس کوکرائے پرحاصل کیا ،باس کے باس نےکرپٹو کرنسی میں کتنے لوگوں کی رقم لگوائی،سوال تو اور بھی بنتے ہیں
راولاکوٹ میں مقامی لوگوں نے پرائویٹ گاڑیوں میں سوار اسلحہ برداروں اور گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا۔یہ کون لوگ ہیں جو ان نازک حالات میں اسلحہ لے کر جعلی نمبر پلیٹوں پر ویگو ڈالوں اور مہنگی گاڑیوں میں گھومتے ہیں۔
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
غریب اور مقروض پاکستانی قوم کے 65 ارب روپے سے 525 میگاواٹ بجلی بنانے کی استعداد کا نندی پور پاور پلانٹ لگایا گیا تھا. لگے دس سال ہوگئے لیکن کبھی پوری کیپسٹی پر نہیں چلایا گیا۔ اکثر بند ہی رہتا ہے کیونکہ بہت مہنگی بجلی بناتا ہے۔ یوں اس قوم کو بجلی کے بحران سے دوچار کیا گیا۔
ایل این جی ٹرمینلز کے معاہدے ناقص ہیں، اگر معاہدے کے مطابق ہمیں گیس نہ بھی ملے تو 15 ملین ڈالر کی کیپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے، جو سمجھ سے باہر ہے، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
BREAKING 🚨
🇵🇰 ⚡️Pakistan’s ceasefire messaging appears unclear and poorly communicated.
🇺🇸 🇮🇱 The US and Israel say the ceasefire does not include Lebanon or Hezbollah.
🇮🇷 🇱🇧 Meanwhile, Iran had already insisted any ceasefire must include Lebanon as well.
Dear Americans,
Iran does not have the missile range to strike your country;
if an attack occurs, it would most likely be carried out by your own GOVERNMENT or ISRAEL.
بریکنگ نیوز 🚨پی ٹی آئی آفیشل کا کمال ماسٹر سٹروک۔ اہم وقت میں عمران خان کی ایران کے معاملے میں کچھ سال قبل عالمی فارم پر کی گئی پیشن گوئی والی ویڈیو اپلوڈ کردی۔ خان نے کہا تھا ایران پر اگر جنگ مسلط ہوئی تو پورے دنیا اس لپیٹ میں آئے گا، آج وہی ہورہا ہے🔥