خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
آج عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی مہم شروع کرنے کی باقاعدہ تاکید کی ہے
اب اوورسیز پاکستانیوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ان سے جتنا ممکن ہو اتنی رقم کم بھیجیں اور ملک میں جاری ظلم پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں
How many Imran Khan's followers out of 21 Million at X endorse L. Morgan's call to @RichardGrenell an invitation from President Donald Trump to invite Imran Khan at his oath taking ceremony on January 20th 2025.
Retweet for YES
Otherwise Ignore
کل بعد نماز جمعہ ملک کے ہر شہر اور ہر ضلع میں پرامن احتجاج کے لئیے نکلیں۔ عمران خان، بشری بی بی اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کی خاطر، آئین کے تحفظ کی خاطر، عدلیہ کی بحالی کی خاطر۔
@sayedzbukhari#ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے
مولانا فضل الرحمان کی وارننگ۔۔۔
ہمارے لوگوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں، اغواہ کیا جا رہا، ہماری نیک نیتی کا مذاق اڑایا گیا، اگر آپ بدمعاشی کرو گے تو ہم بھی بدمعاشی جانتے ہیں، صبح تک یہ کھلواڑ بند نہ ہوا تو سخت ردِ عمل دیں گے -
بہادر پاکستانیوں جس طرح آپ سب نے تمام رکاوٹیں توڑ کر جہدوجہد کرکے اسلام آباد جلسے میں شرکت کی ایسے ہی آپ نے لاہور جلسے میں شرکت کرنی ہے میں آپ کی منتظر رہوں گی۔
🗓 21 ستمبر
📍لاہور مینار پاکستان جلسہ
#LahoreJalsa
سلمان اکرم راجہ:
القادر ٹرسٹ میں عمران خان اور بشری بی بی پر کوئی بدنیتی ثابت نہیں ہوئی نہ ہی کوئی کرپشن ثابت کر سکے۔ اب ان کو قید رکھنے کا کوئی جواز پیدا نہیں ہوتا۔۔۔
ان شاءاللہ جلد خان صاحب ہمارے ساتھ ہوں گے۔
"پاکستان کی خواتین نے حقیقی آزادی کی تحریک میں قربانیاں دے کر اپنے حصے کا دیا روشن کردیا
اب آپ 21 ستمبر کو لاہور میں ہونے والے جلسے میں شرکت کرکے عدلیہ کو اپنی حمایت و تعاون کا یقین دلائیں۔" لاہور جلسے کے حوالے سے صنم جاوید کا ویڈیو پیغام
@sanamkh22#LahoreJalsa