میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
ڈی جی آئی ایس پی آر کہتا ہے عمران خان سے کہ وہ معافی مانگے،
تم نے معافی مانگی تھی جب پاکستان توڑا تھا؟
جب ہتھیار پھینک کر آ گئے تھے؟
جب بار بار انٹیلیجنس فیلئیر ہوا تم نے معافی مانگی اس پر؟ عمران ریاض خان
یہ علی محمد ہے، عمران خان کا ایک مخلص اور دیوانہ وار چاہنے والا کارکن۔
دو سال قبل اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاج کی کال پر یہ بھی اپنے لیڈر کے لیے سڑکوں پر نکلا تھا، مگر راستے میں ایک افسوسناک حادثے کے باعث اس کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہوگئی۔ تب سے علی محمد بستر پر ہے۔
بیوہ ماں، دو معصوم بچے اور ایک بیوی
یہ سب اسی کے سہارے تھے، مگر آج وہ خود دوسروں کا محتاج ہو چکا ہے۔
علی محمد کی زبان سے نکلا یہ جملہ دل چیر دیتا ہے:
"مجھے اپنے معذور ہونے پر رونا نہیں آتا، اس بات پر رونا آتا ہے کہ مجھے کسی نے پوچھا تک نہیں۔"
علی محمد کا تعلق ہری پور کی کانگڑہ کالونی سے ہے اور وہ گزشتہ دو سال سے بستر پر زندگی گزار رہا ہے۔
پی ٹی آئی قیادت کو چاہیے کہ علی محمد کی حالت کا فوری نوٹس لے اور اس کی مدد کے لیے عملی قدم اٹھائے۔ ایسے مخلص کارکن کسی بھی سیاسی جماعت کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔
ناجائز نظام کی پیداوار فارم 47 کی جعلی وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے ساتھ لگنے والے پاکستان کے تینوں دیگر صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دیا ہے اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے مودی اور انڈیا کو کلین چٹ دے دی ہے۔
اس کے بیان نے ریاست پاکستان کے عالمی سطح پر دہشتگردی کے حوالے سے مؤقف کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، اور اس نظام کو بنانے اور چلانے والوں کی سوچ پر بھی مزید سوال کھڑے کر دئیے ہیں !!
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کے دوران بھی نوازشریف سمیت یہ ٹولہ غائب رہا تھا اور جنگ کے خاتمے تک کوئی بیان نہیں آیا۔اور ڈان لیکس کے زریعے بھی دہشتگردی کا الزام پاکستان پر لگا دیا تھا- یہ ہمیشہ قومی مفاد کے آگے ذاتی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں - پاکستان، پاکستانی اور پاکستانی ادارے صرف ان کے لئے تبھی قابل احترام رہتے ہیں جب تک یہ ان کی ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔
چھوٹے صوبوں کے خلاف تعصب بھرا لہجہ PMLN کے پاکستان کو تقسیم کرنے کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے- لیکن اب تین وفاقی اکائیوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دینا ملک کی بنیادوں کو مزید تباہ کرنے کے مترادف ہے-
ان لوگوں کو 8 فروری 2024 کو ناصرف پاکستان بلکہ پنجاب اور لاہور کی عوام بھی مسترد کر چکے ہیں۔ اس شرمناک شکست کے باوجود ایسی گھٹیا سوچ کے لوگوں کو اقتدار پر بٹھانے اور انگلی پکڑ کر چلانے والوں کے لیے یہ ایک مزید سبق ہے کہ عوام کے ووٹ اور عوام کے فیصلے کی قدر نہ کر کے ملک مضبوط نہیں تباہ ہو جاتے ہیں۔
میں برطانیہ انگریزی سیکھنے آگئی لیکن یہاں آ کر دیکھا سارا برطانیہ اس کی دیوانی ہے جس کی میں بھی دیوانی ہوں۔
اس بے وفا نے آگر تیسری شادی بشری سے کرنی تھی تو کیا میں مر گئی تھی
بشری انصاری نے تو آگ لگا دی 🔥
RUNAWAY PRESIDENT: Where in the world you would have heard that a sitting President with a Govt in one important province and Governors in two others, would just run away and sit in London fearing a Grade-22 officer who can be fired by the stroke of a pen. They call themselves as "leaders" , MY FOOT, they are pussy cats who run away if they see a mouse one mile away.
Company name: "Looters and Plunderers Inc."
🚨بریکنگ نیوز ،
بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، یہ ہے وہ انٹرویو جو کروایا گیا ہے ، جس کے ذریعے پورے سوشل میڈیا کا رخ چینج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اب اہم نے کیا کرنا ہے ؟ سنیں، کاپی کریں اور آگے شیئر کریں
ہم نے علی امین گنڈا پور کی کسی بات کا جواب نہیں دینا ، اندرونی لڑائی پر اس انٹرویو کو کوئی بھی کلپ لگائے تو اسے بلاک کریں اور سکرین شاٹ لگائیں،
جو بھی اس انٹرویو میں 27 ستمبر کے علاوہ کی گئی کسی بات کا کلپ لگائے تو سمجھ جائیں کہ وہ یا تو کسی ایجنڈے پر ہے یا ناسمجھی میں عمران خان کی رہائی مہم سے توجہ ہٹانے میں استعمال ہورہا ہے ،
جو بھی اس انٹرویو کے کلپ لگائے اسے بلاک کرتے جائیں، مکمل اگنور کریں، فوکس سٹریٹ موومنٹ اور 27 کی کال پر رکھیں
آخری دفعہ علی امین گنڈاپور تب منظر عام پر آیا جب سہیل آفریدی پختونخواہ ہاوس میں محصور ہوگیا اور علی امین گنڈاپور نے پے در پے انٹرویوز دینا شروع کردیے۔ کچھ صحافیوں کو یہ بھی بتایا کہ میری گل ہوگئی اے میں واپس آرہا ہوں۔ اسکے بعد اب پھر لانگ مارچ سے قبل واپسی ہوئی ہے۔ گنڈاپور برادران مروت ، مشال اور اپنے دیگر ہمخیالوں کی جانب دیکھ لیں اگر یہ سٹیٹس پسند ہے تو کام کھینچ پٹ کر رکھیں۔ انجام تک پہچانا یوتھیوں کا کام ہے۔
بہت سے انٹرویو آئیں گے۔ بہت توجہ بھٹکائی جائے گی۔ بہت سی ٹرک کی بتیاں ہوں گی اور جعلی امیدیں دلائی جائیں گی۔
مگر جیتنے کا صرف ایک ہی نسخہ ہے توجہ صرف اپنے ہدف پر رہے۔۔۔
حکومت مشکل میں ہے
حکومت جا رہی ہے
اختلافات پیدا ہوگئے
حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔
موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسروں کو جوتوں سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔
رمیز راجہ کے بعد جاوید میانداد، معین خان اور اب یونس خان نے بھی عمران خان کے علاج کے لیے آواز اٹھا دی۔
ٹاؤٹس کی ذمہ داریاں دن بدن زیادہ ہوتی جارہی ہیں، کس کس کے خلاف مہم چلائیں گے۔
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
آپ چودہ اگست کو احتجاج کے خلاف تھے کہ آپ کو غدار ٹھہرا دیا جائے گا کہ اہم قومی دن پر احتجاج کررہے ہیں۔ اگلوں نے عمران خان کو قید تنہائی میں ڈال کر ، اس کی علاج تک رسائی روک کر ، اس کا میڈیا پر ذکر کرنے کو بھی غداری ، ملک دشمنی اور معلوم نہیں کیا کچھ قرار دے دیا ہے۔
قوم آپ ہیں۔ قومی دن آپ کے ہیں۔ جو آپ کا وفادار ہے وہ ملک کا وفادار ہے۔ جو آپ کا غدار ہے وہ ملک کا غدار ہے۔ فوج آپ کی غدار ہے تو فوج ملک کی غدار ہے۔ کسی جھانسے ، کسی بہکاوے میں مت آئیں۔