کمشنر لاہور زید بن مقصود نے شہر کا دورہ کیا ہے اور نکاسی آب آپریشن کا جائزہ لیا۔ا حسین چوک۔مین بلیوارڈ۔گلبرگ و دیگر علاقوں اور ستوکتلہ ڈرین کا بھی دورہ کیا۔
کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ لاہور کے کچھ علاقوں میں آج تیز بارش ہوئی ہے۔زیادہ سے زیادہ بارش 107ایم ایم نشتر زون میں ریکارڈ ہوئی ہے۔۔زیادہ بارش والے علاقوں میں ٹریفک روانی بحال ہوگئی ہے۔ ایریاوائز رین فیلڈ رپورٹ کیمطابق بارشی علاقوں سے نکاسی آب آپریشن پر فعال مشینری کام کرہی ہےہے۔۔نکاسی آب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔کمشنر لاہور
@cmopunjabpk@MaryamNSharif@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab
سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجے بن ہاسن کی ملاقات
پنجاب دیہی دیرپا واٹر سپلائی اینڈ سینی ٹیشن پراجیکٹ ،پنجاب سیٹیز پروگرام، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا جدید اور دیرپا نظام متعارف کروانے کے لیے آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر چیف آفیسر علی عباس بخاری کی زیر نگرانی جی ٹی روڈ شاہدرہ میں تجاوزات مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن۔ بھاری مشینری کو بروئے کار لاتے ہوئے انسدادِ تجاوزات کاروائیوں کے دوران 10 ٹرک عارضی تجاوزات کا سامان ضبط کیا گیا۔
1/2
محرم الحرام کی آمد سے قبل ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے پیشگی انتظامات میں پیش رفت کا جائزہ لینے ٹھوکر نیاز بیگ، شادمان قصر بتول، پانڈو سٹریٹ اسلام پورہ امام بارگاہ اور قدیمی جلوسوں کی گذرگاہوں کا طویل دورہ کیا۔
منتظمین و لائسنس ہولڈرز سے ملاقاتیں کی اور تمام تر انتظامات بروقت مکمل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔
مجالس/جلوس روٹس پر سیکورٹی، پیچ ورک، لائٹنگ، تجاوزات، لٹکی تاروں، واسا مشینری،صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کو ترجیحی بنیادوں پر حتمی شکل دی جارہی ہیں۔
علاوہ ازیں شہر میں امن کمیٹی کے تعاون سے محرم الحرام میں اخوت بھائی چارہ کی فضا کو بھی ہر صورت میں برقرار رکھا جائے گا۔
.
.
#LahoreDistrictAdministration
#muharram2024 #arrangements #security #responsibility
@MaryamNSharif@Marriyum_A@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@commissionerlhr@McLahore
ایڈمنسٹریٹر لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر چیف آفیسر علی عباس بخاری کی قیادت میں راوی زون میں کامیاب آپریشن!
غیر قانونی ٹیکسی اسٹینڈ ختم کرکے کروڑوں کی زمین قبضہ مافیا سے ��اگزار کروا لی گئی.غیر قانونی طورپر تجاوزات قائم کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائےگی۔
@DCLahore
@SyedAliAbbasB
ENCROACHMENT ELIMINATION DRIVE INTENSIFIES IN LAHORE!
DC/Administrator Lhr Rafia Haider issues final warning to officers. Zero tolerance for encroachments, strict action ordered.
Let's keep our city beautiful.
.
.
#EncroachmentFree_Lhr#Cleanliness@DCLahore@SyedAliAbbasB
کمشنرلاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت عیدالاضحی کیلئے قائم مویشی منڈیوں میں انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں ڈی سیز نے بریفنگ دی۔
”منڈیوں میں انتظامات پر کسی شکایت کے ازالہ کیلئے ٹھوس اور متحرک نظام ہونا چاہئیے۔لاہور کل 8,ننکانہ 6,قصور 4اور شیخوپورہ میں 11 منڈیاں لگ رہی ہیں۔تمام منڈیوں میں آنے والے جانوروں پر سپرے کو سوفیصد یقینی بنائیں.مویشی منڈیوں میں پارکنگ کو منظم رکھیں۔لیپارک انتظامات کو یقینی بنائے۔تمام مویشی منڈیوں میں میڈیکل کیمپس اور لائیو سٹاک کیمپس میں ادویات اور ڈاکٹر موجود ہونے چاہئیں۔منڈیوں میں پانی کی فراہمی پر خصوصی کاوشیں مرکوز کریں۔سخت گرمی ہے۔منڈیوں میں صفائی ایل ڈبلیو ایم سی کی ذمہ داری ہے ۔۔منڈیوں میں حکومتی ہدایات کیمطابق بیوپاریوں اور جانوروں کو سہولیات سو فیصد دستیاب کریں.غیر قانونی باڑوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ ۔پولیس اور ایم سی ایل مشترکہ کاروائیاں کریں۔عیدالاضحی پر صفائی اور مویشی منڈیوں کے حوالے سے ہر شکایت کو کنٹرول سنٹرز سے مانیٹر کرکے ازالہ کریں“۔کمشنر لاہور
@cmopunjabpk@MaryamNSharif@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab
Crackdown on Encroachments in Lhr!
On the directions of DC Lhr, CO Ali Abbas Bukhari has chaired a meeting and decided to launch a special operation against encroachments in the city.
No more tolerance for illegal constructions and encroachments.
#EncroachmentFree@DCLahore
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا "ستھرا پنجاب" کے سلسلے میں تحصیل حافظ آباد کا دورہ
ذیشان رفیق نے ستھرا پنجاب کے تحت بنائے گئے ماڈل ویلیج کوٹ پیر ثانی کا دورہ کیا۔ ضلعی انتظامیہ اور اس��ٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔
16-03-24
Suthra Punjab Program
Day 07
Deputy Commissioner Chakwal Qurat ul Ain leading awareness walk about "Suthra Punjab Program" organized by District Council Chakwal
07.03.2024
Renovation of Balkasar Interchange is an impressive feat by District Council Chakwal to Enhance your traveling experience.
Because It’s not about the destination, it's Journey.....
Welcome to Chakwal… Valley of lakes
رہبر بھی، یہ ہمدم بھی، یہ غم خوار ہمارے
استادیہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔جو ایک مہذب معاشرے کا معمار ہوتے ہیں۔اساتذہ کی عزت و تکریم کرنا ہمارا بنیادی فریضہ ہے۔ چیف آفیسر
#teachersday2023@SyedAliAbbasB