#عيد_الأضحى_المبارك
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
🌼صبـــح بخـــیر 🌼
تمام احبــاب کو دل کی گہرائیوں سے عیـــد الاضحی مبـــارک ہو الله پاک سب کی قربانیوں کو قبول فرمائیں آمین اور اپنے اردگرد غرباء کا بھی خیال رکھیں ۔جزاک الله
#عيد_الأضحى_المبارك
پاکستان کی بہادر افواج نے #Bunyan_Um_Marsoos کے ذریعے دشمن کو واضح پیغام دے دیا کہ وطنِ عزیز کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ قوم اپنی افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے۔ #بنیان_المرصوص
#عيد_الفطر_١٤٤٧ه
Eid Mubarak! 🌙✨
May this beautiful day bring you endless happiness, peace, and countless blessings. May your heart be filled with joy, your home with laughter, and your life with success and prosperity.
Wishing you and your loved ones a very joyful and blessed
1400 years have passed and the world never found a father for fatherless like Imam Ali ibn Abi Talib (ع)
The orphans was Ali's last will
"O Hassan O Hussain do not forget the orphans"
#شہادت_علیؑ_المرتضیٰ
'Imam Ali'
'Amir ul Momineen're
21 رمضان…
یومِ شہادتِ
امیر المؤمنین حضرت ابو الحسن علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم۔
وہ عظیم ہستی جن کی زندگی عدل، شجاعت، علم اور تقویٰ کا ایسا چراغ ہے جو قیامت تک انسانیت کو راستہ دکھاتا رہے گا۔
#شہادت_علیؑ_المرتضیٰ#شهادة_أمير_المؤمنين
اہلیان پاکستان کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، مغفرت اور نجات کا ذریعہ بنائے اور ہماری عبادات و دعاؤں کو قبول فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲💞
#رمضان_كريم
Revenge is a dish best served in Colombo! 🏟️✨
🏏 Sahibzada Farhan: 73 (41) - Match-defining knock.
👑 Babar Azam: 46 (32) - Stable as ever.
🎯 Usman Tariq: 3/27 - The game-changer.
🧤 Shadab Khan: 2/26 & 30 (12) - Pure all-round dominance.
#PAKvUSA#T20WorldCup#shaheen
استقامت کا پیغام
"دیواریں بلند ہو سکتی ہیں، زنجیریں سخت ہو سکتی ہیں، لیکن حوصلے ہمالیہ سے بھی اونچے ہیں۔ 2026 انصاف کی جیت کا سال ہو گا۔ ان شاء اللہ!"
#imramkhan
#2026YearOfImranKhan#ReleaseImranKhan
وہ ظلم نہیں بھولے،شہادت نہیں بھولے
معصوم فرشتوں کی عبادت نہیں بھولے
بارود کے شعلے، وہ تڑپتے ہوئے بچے
ہم لوگ ابھی تک وہ قیامت نہیں بھولے
16 December Will Never Be Forgotten.
#APSMartyrsNeverForgotten#ApsPeshawar