الیکشن کمیشن کے وکلا اور فراڈیہ آمر فاروق سب کی پہلے سے پلاننگ تھی
۔۔
صحافیوں اور ججوں کے مشترکہ باس نے کل ہی رپورٹ بھیج دی تھی کہ وہ عمران خان کو باہر نہیں آنے دے گا
۔۔
اب بندیال اپنی بل سے باہر نہیں آتا تو وہ بھی اسی سرکل کا حصہ ہے جس نے کل دوپہر 1 بجے کا وقت دیا تھا۔
چیئرمین عمران خان کا جیل سے عوام کے لیے خصوصی پیغام…!!
" اِس جیل سیل میں مجھے ہزار سال بھی رہنا پڑے تو میں رہنے کے لیے تیار ہوں۔ آزادی کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے اور میں ہر قربانی دینے کو تیار ہوں مگر ظالم کا مقابلہ کرونگا "
جیل میں بھی چیئرمین عمران خان کو اپنی نہیں بلکہ اپنی قوم کی فکر ہے ۔ ان کے اعصاب مضبوط اور حوصلے بلند ہیں ۔
اپنی قوم کو بھی ہمیشہ انہوں نے یہی پیغام دیا ہے
کہ لا الہ الااللہ پر یقین رکھتے ہوئے صرف ایک اللہ سے ڈریں ، خوف کے بت توڑ کر اس ظالم سامراج کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں جیت آپ کی ہی ہوگی ۔
وفاقی وزیر مدد علی سندھی پہلے وزیر تعلیم سندھ کا پی ایس تھا، اب خود وفاقی وزیر بنا تو اس نے کرپٹ پرسنل سیکریٹری حلیم سومرو کو مدد کے لئے بلا لیا ہے کہ کتنا مال لوٹنا ہے۔ حلیم سومرو سردار شاھ کے تمام مالی معاملات سندھ میں دیکھتے رہے ہیں۔
I request @Jemima_Khan to challenge Imran Khan's sentence in international court of justice because his life is in extreme danger.
Retweet if you're agree
جب قانون نام کی کوئی چیز نہیں رہی جب آئین نہیں رہا پھر جس کی لاٹھی اس کی بھینس عوامی ردعمل اب روز کا معمول بن گیا ہے جب پولیس مادر پدر آزاد ہے جب عدالتیں پولیس گردی پہ خاموش ہیں تو یہ تماشا تھانہ ستراہ کے ایس ایچ او کی عوامی عدالت میں شنوائی کی صورت بہت سے اور واقعات کو جنم دے گا ابھی بھی وقت ہے ملک میں قانون کی حکمرانی کی کوشش کیجیئے ورنہ یہ پہلے سے انحطاط پذیر معاشرہ جنگل بن جائے گا
آرمی ہاوس میں مجرہ
کور کمانڈر ہاوس کی حرمت پر چیخنے والے کیا اب بتا سکتے ہیں یہ کونسا کور کمانڈر ہاوس ہے جس میں جشن آزادی کے نام پر مجرہ کرایا جا رہا جبکہ وردی موجود نوجوان کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے ویڈیو بناتے ہوئے اور انجوائے کرتے ہوئے۔
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
افسوس افسوس افسوس ہماری قومی اسمبلی اپنی مدت کے خاتمے سے پہلے بغیر بحث کے دھڑا دھڑ بل پاس کئے جا رہی ہے ذرا اس بل کے ٹائیٹل پر غور کریں یہ پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی لاہور کا بل ہے کیا کسی نے قومی اسمبلی میں یہ پوچھا کہ گوادر کے نام پر لاہور میں یونیورسٹی کیوں بنائی جا رہی ہے؟