Split overwhelming big targets into easy daily micro-tasks, every finished tiny action restores lost confidence. Sort messy supplies when confused, and these minor steps steadily pull you back onto your correct life track.
میں نے کل وفاقی کابینہ اور اپنی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس طلب کئے ہیں جبکہ شام میں قوم سے مخاطب ہوں گا۔ قوم کیلئے میرا پیغام ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کیلئے لڑا ہوں اور آخری لمحے آخری گیند تک مقابلہ کرتا رہوں گا۔
شاہین تھری کے کامیاب تجربے پر میں این سی اے، سٹریٹیجیک کمشنز اور سٹریٹیجیک فورسز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہمیں نہایت پیشہ ور اور مستقل لگن سے کام کرنے والے سائنسدانوں، انجینئرز اور ٹیکنیشنز پر مشتمل اپنی ٹیم پر بےحد فخر ہے جن کے باعث یہ تجربہ کامیاب ہوا۔ پاکستان زندہ باد!