This is what my sons are up against- acid attacks & beatings by goons IN THE UK against outspoken critics of the current Pakistani government / Army. Trial next year.
https://t.co/PY2dvCyXUR
میرے چھوٹے بھائی اویس خان علی زئی کو نا معلوم افراد نے فائیرنگ کر کے شہید کر دیا ہے ، نماز جنازہ بعد نماز عصر 6 بجے ہری پور کھلابٹ ٹاون شپ سیکٹر 4 میں ادا کی جائے گی دعا مغفرت کی درخواست ہے
إِنَّا ِلِلَّ��هِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
I second @RichardGrenell.
I'm looking forward to talking to my old friend Imran Khan again. The last time we spoke was for over an hour in April 2023 via Zoom.
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی ۔
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟
#مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو
Farhad Sahab they raped my Boy
9 مئی کی بہت دردناک کہانیاں ہیں ۔جب گرد چھٹے گی اور یہ رقم ہوں گی اور پھر قیامت تک ہمارے ماتھے پر بدنامی کا داغ بن کر ہمارے ضمیروں پر تازیانے برسائیں گی ۔
ایک ماں نے پانچ ماہ پہلے بتایا کہ اس کا اکلوتا 17 سالہ بیٹا پنڈی جیوفینسنگ میں اٹھایا جس کی گاڑی حمزہ کیمپ کے پاس پھنس گئی تھی مظاہرے میں ۔ کھاتے پیتے گھرانے کے اس نوجوان سے میں خود ملا ۔ اسے دو ماہ غائب رکھنے کے بعد چھوڑا گیا تھا ۔ اس کی حالت عجیب تھی ۔کبھی بالکل ٹھیک اور کبھی رونے لگتا تھا یا سہم جاتا تھا ۔ اس نے تو کچھ نہیں بتایا لیکن اس کی 50 سالہ ماں نے مجھے کہا ۔
Farhad sahab they raped my boy
اور رب کائنات کی قسم ایک ماں کے منہ سے یہ سن کر میں کافی دیر اپنے حواس میں واپس نہ لوٹ سکا ۔جو میں سن نہ سکا جانے ماں نے وہ کیسے کہہ دیا ۔
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو
کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں ..!
ابھی پتا چل جائے گا کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو ۔