مولا افضل الرحمن صاحب وہ واحد پاکستانی لیڈر ہین جن پر ہر دور مین الزامات لگے ہین لیکن اللہ کے فضل سے 1980 سے پاکستان مین عملی سیاست کرنے والے صاف و شفاف کردار مولانا فضل الرحمن صاحب پر الزام لگانے والے ان الزامات کو پاکستان کے کسی تھانہ سے لیکر کسی عدالت مین ثابت کرنا تو دور پیش بھی نہین کرسکے پانامہ لیکس وکی لیکس ڈان لیکس اسٹیفن لیکس نیب FIA اینٹی کرپشن سمیت سینکڑوں ادارون مین کہین بھی کسی جگھ بھی مولاناصاحب کا نام نہ کرپشن مین ہے نہ بھتہ خوری مین ہے نہ ٹارگٹ کلنگ مین ہے نہ ملک سے غداری مین ہے ہون نام ہے تو صرف اور صرف پاکستان سے وفاداری مین شاید اسی جرم کی سزا مولانا صاحب ابھی تک بھگت رہے ہین
سلام جمعیت کے ابابیلو سلام
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ
ہماری تربیت کردار، برداشت اور عالی ظرفی پر ہوئی ہے۔ مخالفین کے تعصب اور تلخی کا جواب ہم ہمیشہ دلیل، سچائی اور اخلاق سے دیتے ائے ہیں اور یہی ایک نظریاتی کارکن کی پہچان بھی ہے۔
ہماری جماعت نے ہمیں کردار، برداشت اور اخلاق کا سبق دیا ہے۔ اسی لیے مخالفین کی زبان خواہ کتنی ہی تلخ ہو، ہمارا جواب دلیل، شائستگی اور سچ ہوگا۔ یہی فرق ہے جو نظریاتی کارکن اور پروپیگنڈا کرنے والوں کے درمیان ہمیشہ نمایاں رہتا ہے۔ آئیے آج بھی متحد ہوکر اپنے قائد کے بیانیے کی آواز بنیں۔
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ