اللہ نا کرنے کہ مکہ پاک پہ ایسا وقت آئے ورنہ ہم نا تو مجوسی ہیں نا ہی یہودی ہیں کہ واویلا کرینگے اور رونا روئیں گے معصومیت کا۔
ہم اس شہر کی حرمت کے لئے لڑینگے مرینگے اور اس شہر کا ایک ایک ذرہ گواہی دے گا مکہ لاوارث نہیں۔۔ان شا اللہ
#PakistaniStandsWithSaudi
🇵🇰 Field Marshal Asim Munir once said Pakistan is blessed and chosen by Allah to protect the two Holy Mosques in Makkah and Madinah.
This is what every Muslim wants: keep political wars away from the Holy Sites. Any threat to them will face severe consequences.
Mekke Anlaşmasının Özeti:
170 nükleer savaş başlığı 🇵🇰
G20 üyeliği 🇸🇦🇹🇷
OPEC liderliği 🇸🇦
NATO üyeliği ve NATO’nun en büyük ordularından biri 🇹🇷
Toplam 3 trilyon dolarlık ekonomik büyüklük 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
1.000 savaş uçağı 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
Ordularda toplam 2 milyon personel 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
7.000 tank 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
90 bin zırhlı araç 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
34 denizaltı 🇹🇷🇵🇰
500 savaş ve deniz platformu 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
Toplam 4 milyon kilometrekare yüzölçümü 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
Yakında Suudi Arabistan ve Türkiye için F-35 🇸🇦🇹🇷
اللہ
اس معاہدے میں
مسلمانوں کے لئیے خیر و برکت عطا فرماۓ آمین
پاکستانیوں کو مبارک❤️
معاہدے پر لکھوں گا
مگر ان شاء اللہ کل
ابھی وقت نہیں
کیونکہ ویک اینڈ شروع ہونے والا ہے😍
مجھے لگتا ہے کے ٹیسٹ کرکٹ ہسٹری کا سب سے بہترین باؤلنگ اسپل یہی تھا
جو شمار جوزف نے آسٹریلیا کے خلاف گابا ٹیسٹ میں ٹوٹے ہوۓ پاؤں کے انگوٹھے کے ساتھ کروایا تھا سات کھلاڑی آؤٹ کیئے تھے❤️
اور رنز بھی بہت کم تھے جو آسٹریلیا کو جیتنے کے لیئے چاہی تھے۔
ایک لمحہ کے لیے، صرف ایک لمحہ کے لیے، غزہ کے اس کمسن کی جگہ اپنے کسی پیارے کو سوچیں
دل پر ہاتھ رکھیں اور بتائیں کہ ایسی درندگی کرنے والا اور اس کے حامی کس طرح سے انسان کہے جا سکتے ہیں۔
دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا
ہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا
باطل سے ڈرنے والے اے آسمان نہیں ہم
آساں نہیں مٹانا ۔نام و نشاں ہمارا۔۔
الحمدللہ۔۔