ایران کے نیشنل ٹی وی پر صحافی امیرحسین ثابتی کا کہنا ہے
ہمیں سمجھ نہيں آ رہی یہ پاکستانی جرنل عاصم منیر کیوں روز اٹھ کر آجاتا ہے۔ ہر ہفتے ایک دو بار آتا ہے۔
جب بھی تیل کی قیمت کچھ اوپر جاتی ہے عاصم منیر تہران پہنچ جاتا ہے۔
ہمیں چاہیے عاصم منیر کو کہیں اب تشریف نہ لانا۔ اگر پھر بھی آجائے تو اس سے ملاقات نہ کریں انہیں صرف وزیرخارجہ سے ملنے دینا چاہیے۔
(ویسے وہ ایک جرنل ہیں وہ کیوں وزیرخارجہ سے ملیں گیں وہ تو پاکستانی وزیرخارجہ کا کام ہے