جب بے نظیر بھٹو وزیراعظم بن رہی تھیں تو فتویٰ آیا کہ خاتون وزیراعظم نہیں بن سکتیں۔ مولوی نے کہا اللہ کا حکم ہے کہ عورت حکمران نہیں بن سکتی دلیل یہ دی کہ کیا کوئی خاتون پیغمبر آئی ہے؟ میں نے جواب دیا کہ کوئی ایسا پیغمبر بتا دو جو عورت کے ب��ن سے نہ پیدا ہوا ہو؟
خان عبدالولی خان
Today is the death anniversary of Urdu poet Ahmad Faraz.
میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا
قرعہ ء فال مرے نام کا اکثر نکلا
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فرازؔ
ایک جھونکا تھا کہ خوشبو کے سفر پر نکلا
ولی خان بابا نے #امن کا حل بہت آسان طریقے سے بیان کیا تھا۔
" امن تب آئے گا جب افغانستان سے ملاؤں کا خاتمہ ہوگا اور وہاں ملاؤں کا خاتمہ تب ہوگا جب اس سے پہلے پاکستان کے ملا کا خاتمہ ہو، یہ سیدھی سی بات ہے۔"
#WaliKhan
انشاء اللہ جلد پورے پاکستان میں جے ڈی سی فری خون ٹیسٹ کرنے کی لیبز قائم کر دے گی ۔آئیے اس نیک کام میں اپنی زکوۃ خیرات امداد اور ماہانہ عطیات JDC کو دے کر دکھی انسانیت کی مدد کیجیے @BBhuttoZardari