عارضی کی فکر میں دائمی کو بھولے ہوئے
میں کہہ دو گا تمہارا ہو تمہارا تھا تمہارا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
بس کہنے کی حد تک۔
کرنے کی حد تک میں صفر رہا🥀
غلط کو غلط کہنا ہی بڑی بات
لیکن ہم کیوں کہے ہمیں کیا 🥀🖤
میں کہہ دو گا تمہارا ہو تمہارا تھا