@haroon_natamam@QaziGHussain1 کبھی نا کبھی تو رب العالمین ہمارے وطن کی جان فاسقوں سے ضرور چُھڑوائے گا۔ پُر امید ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ ہم کرہ ارض پہ نا ہوں اُسوقت مگر دِل ہی دِل میں خوش ہوتا ہوں کہ ہماری نسلیں وہ وقت ضرور دیکھیں گی۔
وفاقی وزیروں کو اعتراض ہے کہ صرف جنرل پرویز مشرف کو سزا کیوں دی گئی۔ اس تفریق اور تقسیم کے خاتمے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ،جنرل پرویز مشرف کے تمام سہولت کار سیاستدانوں اور ججز کے خلاف بھی آرٹیکل چھ کا مقدمہ بنا دیں۔ یوں تفریق اور تقسیم ختم ہوگی۔