راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلہ
شکریہ آئی ایف کامسٹیس آپ نے میری عزت کا خیال رکھا انشااللہ میں آپ کی عزت کی حفاظت کے لئے ہر عین ممکن کوشش کروں گا
❤
@ImranKhanPTI
@ISFKpkOfficial
@PTIofficial#Abbottabad
"لاکھوں لوگ میرے ساتھ نکلیں گے، صرف اللہ کرے ہمارا کنسنس ڈیولپ ہو ۔ چھ ماہ ہم نے ضائع کر دیے صرف احتجاج حل ہے اور احتجاج کے لیے احتجاج کمیٹی بننی چاہیے۔"
شیر افضل خان مروت
ساری کہانی اس تصویر میں ھے بات یہاں سے شرع ہوہی تھی اور آج اس سے بھی آگے ختم ہوہی عطا تارڑ نے بہت پہلے یہ بتا دیا تھا لیکن اس کے باوجود بھی لوگ جمہوریت آہین قانون بالادستی عدالتوں پر اندھا اعتماد کیسے کر لیتے ہیں اور پچھلے دو سال سے آہین اور جمہوریت کے نعرے لگاتے رہے !؟
⚡️Journalist Hossam Shabat from North Gaza [@HossamShabat]:
More than 40 children have died due to malnutrition and starvation.
Children are suffering, they are stranded in the streets daily trying to search for food, I don't think that any parent in the world would allow his children to roam the streets daily to try to secure food.
They try to search for food and water and if they're lucky to find any meal or water it will be a meal that doesn't satisfy their hunger and in case they couldn't find anything to eat, they will end up eating corrupt/expired food to satisfy their hunger.
چلو جی یہ ڈرامہ بھی ختم ہوا۔
اسرائیلی کہتے ہیں کہ شاہد آفریدی نے تصویر خود اپنے کیمرہ سے لی۔ مغویوں کے پیمفلٹس کے ساتھ سیلفی بنانے کی خواہش ظاہر کی۔ یہ سب شاہد تم نے اپنی مرضی سے کیا اور اب پریشر میں آکر بیان بدل رہے ہو۔
اسے کہتے ہیں بھرے چوک پر پتلون کندھے پر ڈال دینا۔
امریکہ کی ٹرانسنیشنل ریپریشن کیخلاف سنجیدگی کے سامنے جب بھارت نہیں ٹھہر سکا تو عاصم منیر کی کیا اوقات ہے!
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیخلاف کی جانے والی کارروائیوں کا حساب آخرکار تو دینا ہی پڑے گا۔ شہزاد اکبر کا حکومت پاکستان پر لندن میں مقدمہ اس احتساب کی اہم کڑی ہے۔
پاکستان کی تقسیم کا منصوبہ زوروں پر جاری دکھائی دیتا ہے اور پاکستانی فوج جانے انجانے اس منصوبے میں بین الاقوامی قوتوں کی آلہ کار بنی ہوئی ہے۔
ہندوستان کے اکھنڈ بھارت کا خواب اور امریکی پشتونسان پلان، جنرل کریلا کا دورہ 11 کور، اور پاکستان میں بگڑتی صورتحال، سب متصل دکھائی دیتے ہیں۔ عمران خان ہی پاکستان کی آخری امید ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان پہلے ہی 1971 میں دولخت ہوچکا ہے اور وجہ اس وقت بھی جرنیلوں کی ہٹ دھرمی اور عیاشی بنی تھی!