By assassinating Ayatollah Seyyed Khamenei and Seyyed Ali Larijani, the US and Israel have sabotaged the decision-making process in Iran, which is now hurting the US itself and all the nations affected by the war. It takes time to replace such a high-profile leadership, it is not just a matter of appointing someone to imp positions.
The second serious problem is President Donald Trump's uncontrolled and cutting tongue . He is a prisoner of ego and can do anything to maintain personal popularity. If the parties do not sit at the negotiating table soon, Pakistan, Turkey , Saudi Arabia and China will develop a joint strategy to increase pressure on the parties for peaceful negotiations.
President Trump should avoid bearing the burden of the great sin of pushing the world into World War III for the sake of his ego and Zionism. The Iranian leadership should follow a strategy of stepping back and moving forward.
🚨 Saudi Arabia: “Any state that recognizes the entity separated from Somalia will place itself in the same camp as Israel in confrontation with Arab and Islamic countries.”
Newly released Jeffrey Epstein emails from July 2018 show him reacting to Imran Khan’s election in Pakistan with open hostility. Epstein calls him “a much greater threat to peace than erdogan, khomeni, xi or putin,” referring to the leaders of Turkey, Iran, China and Russia. Later in the exchange he labels him “really bad news.”
Newly released Epstein emails from July 2018 show him reacting to Imran Khan’s election in Pakistan with open hostility.
"He is a much greater threat to peace than Erdogan, Khomeini, Xi or Putin, and he calls him really bad news."
Just IN:— "Imran Khan in Pakistan is a much greater threat to the peace than Erdogan, Khomeini, Xi or Putin."
— Jeffrey Epstein wrote about Khan in his now leaked emails from 2018.
بریکنگ نیوز 🚨
رائن گرین نے بہت بڑی سٹؤری بریک کردی!!
🛑عمران خان سے اسرائیل کو سخت خطرہ تھا!
🛑اسرائیل, عمران خان کو اردوان اور خامنائی سے زیادہ خطرناک سمجھتے ہیں!!
🛑اسلیے 2022 میں فوج کے ساتھ مل کر عمران خان کی حکومت گرائی گئی!!
🚨مراد سعید ہمارا سیاسی استاد ہے اس نے ہماری grooming کی مراد سعید نے ISF کی بنیاد 14 نومبر 2007 کو پشاور یونیورسٹی گراؤنڈ میں ��ند ساتھیوں کے ساتھ رکھی آج اگر مراد سعید موجود ہوتا تو دیکھتا کہ آج ISF پورے پاکستان کی سب سی بڑی سیاسی طاقت بن چکی ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
دلچسپ۔۔
“آج ہمیں اچانک الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی ایک درخواست کا علم ہوا جو دو تین نامعلوم جماعتوں کی جانب سے دی گئی۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ وہ “تحریکِ تحفظِ آئین” کے نام سے ایک نیا اتحاد قائم کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے انتخابی نشان الاٹ کیا جائے۔ جب ہم الیکشن کمیشن کے سامنے اپنا مؤقف پیش کرنے گئے اور بتایا کہ “تحریکِ تحفظِ آئین تو ہم ہیں، یہ اتحاد پہلے سے موجود ہے”، تو وہی جماعتیں جن کے نام پر یہ درخواست جمع کرائی گئی تھی، انہوں نے کمیشن کے روبرو حلفاً بیان دیا کہ یہ درخواست ہم نے دی ہی نہیں۔ ان کے مطابق، درخواست پر موجود دستخط بھی ان کے نہیں تھے”
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماء مصطفی نواز کھوکر کی گفتگو
تم نے لوٹا ہے صدیوں سے ہمارا سکون، یہ حرفِ انکار نہیں عہدِ وفا ہے! یہ بغاوت نہیں، بیداری کی صدا ہے۔ یہ وہ صدا ہے جو اب ہر دل سے اُٹھ رہی ہے جاگو پاکستانیوں! اب وقت آگیا ہے!🫵🏻
دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو!
جب war on terror ہوئی اور پاکستان کی مٹی پلیت ہوئی دنیا میں اور کہا گیا کہ فوج دوغلی ہے، جھوٹی ہے، تو دیکھیں کس نے اپنی فوج کی سب سے زیادہ حفاظت کی، کون انٹرنیشنل میڈیا پر فوج کے ساتھ کھڑا ہوا!
آپ بیٹھ کر فرعون کی طرح فرمان پاس کر رہے ہیں، اور یہ کہنا کہ عمران خان جھوٹ بول رہا ہے، آپ کو شرم آنی چاہئیے! عمران خان کو پچاس سال سے یہ قوم جانتی ہے!”
- عمران خان