شاہ محمود قریشی کی دو سال سے زیز التوا درخواست ضمانت پر اب کی بار پراسیکوشن کی وجہ سے نہیں بلکہ جج صاحب کی عدم موجودگی کی وجہ سے سماعت نا ہو سکی 14 ستمبر کی تاریخ پڑ گئی
شاہ محمود قریشی کے بیٹے پریس کانفرنس میں بتا رہے تھے پچھلی بار جج صاحب نے پراسیکوشن کو آج کے لیے حتمی مہلت دے دی تھی آج خود ہی موجود نہیں اور تاریخ بھی دس دن بعد کی ۔۔۔
اگر نجم سیٹھی صاحب بھی کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف اب relevant نہیں رہے تو اندازہ کریں کہ اپنے سیاسی مخالف ( عمران خان ) کو نااہل قرار دلوا کے سیاسی میدان سے آؤٹ کروانے کی خواہشُ پر عمل کروا کے پھر لاہور گوالمنڈی کے حلقے سے بھی اس طرح اسمبلی پہنچ کر میاں صاحب نے اپنی آخری سیاسی اننگز میں کیا کمایا ہے ؟
شاہ محمود قریشی قید تنہائی میں ہیں؛ انہیں مسجد جانے کی اجازت نہیں ہے اور نہ ہی انہیں عید کی نماز پڑھنے کی اجازت ملتی ہے ! مہربانو قریشی ۔۔۔
@MeherBanoQ
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
علی امین گنڈہ پور کا دعوی کے 5100 کنال زمین بیچ کر پارٹی پر لگا دی
علیمہ خان نے کہا وہ ہمیں دیکھا دیں جو 5100 کنال کہاں ہیں وہ ہم بھی دیکھ لیں
کیسے کیسے بے شرم لوگوں کو عزت ملی اور کیا کررہے ہیں افسوس ہوتا ہے کہ کیسے کیسے لوگوں کو ہمارے لیڈر نے عزت دی لیکن وہ اس لائق ہی نہیں تھے کہ سنبھال سکیں ہر بندہ ایکسپوز ہوگا ان شاء اللہ ۔۔۔۔
9 اگست 2022 شہباز گل کی بنی گالہ چوک سے گرفتاری سے نظام میں باقاعدہ عملی طور پالیسی شفٹ ہونے اور اس وقت اہم تعیناتی سے اس کا آغاز ہوا تھا تعیناتی کا کل اختتام ہوا ۔۔ اب آگے دیکھیں کیا بنتا ہے
فریال تال پور کو فکر تھی کہ قیامت کے دن محترمہ بینظیر بھٹو کو سندھ کی تقسیم کا کیا جواب دیں گی، اب سوال یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کو سندھ کے سرکاری اسکولوں میں 1561 میٹرک سے کم تعلیم یافتہ اساتذہ کی بھرتی کا کیا جواب دیں گی؟
حامد میر آن فائر 🔥