اے ایران! خدا تمہارا پشت پناہ | ترانہ: حاج مہدی رسولی اور محمد اسد اللہی
جمہوری اسلامی ایران کی تمام طاقت خدا سے وابستہ ہے۔ انقلاب اور اس کے بعد کی تمام کامیابیاں، خدا کی عنایات کےزیرِ سایہ ہیں۔ دشمن نے اپنے نجس ارادوں سے اس ملک کو ہڑپ کرنے کی بہت کوششیں انجام دیں لیکن ناکام...
🔴 امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ، جب بغیر شرکت کارڈ کے اجلاس ہال میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے تو چینی سکیورٹی اہلکاروں نے انہیں روک دیا۔
بعد ازاں ان کے ہمراہ موجود وفد کی جانب سے شناختی دستاویز پیش کیے جانے پر انہیں ہال میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔
Massage | Mujtuba Khamenei | آیت اللہ مجتبی خامنہ ای خلیج فارس قومی دن پر پیغام
خلیج فارس قومی دن کی مناسبت پر پیغام
موجودہ جنگ اور خطے کے حالات سے متعلق اہم نکات
30/04/2026
مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
امریکہ کا ایران میں رجیم چینج کاخواب
امریکہ میں رجیم چینج کاسبب بن رھا ھے
امریکی وزیر جنگ ہیگستھ نےایک درجن سےزائدجرنیلوں کوبرطرف کردیاجن میں آرمی کےگراؤنڈفورسزکےکمانڈربھی شامل ہیں 6جنرلزخوداستعفادےکرجاچکےھیں
عین جنگ کےمیدان میں یہ استعفےامریکہ کی جنگ میں شکست کاعملی اعتراف ھے
ایران کیسے امریکی جنگی جہاز F.35 کو نشانہ بنارہا ہے ؟
ایران کے پاس دنیا کا یونیک جدید 358 میزائل نما ڈرون ہے جو ایسی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے،جسے امریکی جہاز جو 100 ملین ڈالر سے زائد مالیت کا ہے سمجھ ہی نہیں پاتا
امریکی جہاز کو ایرانی ڈرون 358 انفرا ریڈ ٹیکنالوجی سے کیچ کرتا ہے اور لاک کرکے نشانہ بناتا ہے ۔
انفراریڈ یہ دراصل امریکی جنگی جہاز کے انجن سے نکلنے والی شدید گرمی کو ڈیٹیکٹ کرتا ہے اور پھر ٹارگٹ کو لاک کرتا ہے جہاز چاہے جہاں بھی مڑے یہ اس کا پیچھا کرتا ہے اور ہٹ کرتا ہے۔
یہ میزائل فضا میں ہدف کو تلاش کرنے لیے کئی گھنٹے تک گھومتا ہے
امریکا نے دعوی کیا تھا F.35 جہاز کو کوئی ریڈار نہیں دیکھ سکتا،یہ آسمان کا بادشاہ ہے ۔ لیکن ایران کے ایک سستے ڈرون 358 نے اس گھمنڈ کو توڑ ڈالا