خیبر پختونخواہ پنجاب کو گالیاں دینے کے بجاےَ امیر حیدر خان ہوتی کو دوبارہ چیف منسٹر بناےَ۔۔اور میں دعوے سے کہتا ہوں، پشتونوں کو پنجاب ہجرت کرنے کی ضرورت پیش نہیں اےَ گی۔
پی ٹی آئی سے لاکھ اختلافات ہوں، مگر مخصوص نشستیں ان کا حق تھیں۔
ہماری جماعت کے فیصلے اپنے فورمز پر ہوں گے
میرا مشورہ ہے کہ ایک ہو یا دو، ایسی نشستوں سے انکار کیا جائے۔ یہی اصولی مؤقف ہے۔ امیر حیدر ہوتی