ضلع شانگلہ میدان جنگ بن گیا
ان حلات کے زمہ دار کون؟
پی ٹی ائ لیڈرشپ یا ڈسٹرکٹ انتظامیہ
یا انجنیئر امیر مقام
پولیس نے کس طرح ڈایرکٹ فائرنگ کی ان سادہ مزاج لوگوں پر خدا کےلئے رحم کرو ان معصوم نا سمجھ لوگوں پر
پی ٹی ائ لیڈرشپ ورکرز کو پرامن رہنے کی ھدایات دے
#سانحہ_شانگلہ
گیا کہ اس کی کرایہ داری کی رجسٹریشن نہیں ہوئی اور جب وہ رہائش گاہ پر پہنچے تو چند باوردی اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد اسے اسلحے کی نوک پر زدوکوب کرتے ہوئے لے گئے۔ تمام افراد اور انسانی حقوق کے اداروں @HRCP87 سے اپیل ہے کہ اکرام اللہ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔
آج رات بارہ بجے کے قریب ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے سپیریئر یونیورسٹی کے پشتون طالب علم اکرام اللہ کو اچھرہ،لاہور سے اغوا کر لیا گیا۔آس پاس کے تمام تھانوں میں ہم ڈھونڈ رہے ہیں مگر ابھی تک پولیس اس کا پتہ نہیں بتا رہی۔ پہلے اسے پولیس کی جانب سے کال کر کے بتایا
@ccpolahore
لوگوں کو اتنا مزہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں۔حق کے لیے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں۔ غلامی کو االلہ کا مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں…..
#سعادت_حسن_منٹو
Raising the voice of peace in this country has also become a crime. Today,like this flower,four friends were brutally martyred in Waziristan.There is no law and no justice here.Stop killing innocent Pashtun nation.We want peace.We want peace loving people
#WaziristanBleedsAgain