آٹا 45 سے 70 روپے 1کلو گرام ہوگیا، دا�� 90 سے 170 روپے کلو گرام ہوگئی، چینی 39 روپے سے 150 روپے اور دودھ جو ہر گھر میں عام استعمال ہوتا ہے وہ 100 سے 130 روپے لیٹر ہوگیا۔ ایسے آپ ادا کرتے ہیں کرپشن، چوری اور قرضوں کی قیمت
#kaptaan #inflation
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کیلئے مذاکرات
بات چیت میں 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی بحالی کا معاملہ زیر غور
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری، ذرائع
#DunyaUpdates#DunyaNews