Mera janoon pakistan muslim league noon mera leader bs Nawaz Sharif Me vote ko izzat do ki jang me apny leader Nawaz Sharif ky st hun #janobi punjab rajnpur
ہمارے محسن قائد نواز شریف پر انتقامی کاروائیاں کرنے والوں آخرت کی نہ ختم ہونے والی زندگی کے عذاب سے نہیں بچ سکو گے نشا اللہ
@MaryamNSharif#شرم_کرو_بیٹیوں_کوسزادیتےہو
همارا قائدنواز شریف هماراے اور هماراے بچوں کے ووٹ کی عزت کی لیۓخود کو مصیبتوں میں ڈالتا ھے جنکو یقین نهں یا بھول گۓ وه یاد رکھے هم اپنے محسین کے احسانوں کے همیشۂ تاحیات مقروض راھینگے
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پٹھان کالونی کے تقریباً 1,600 سیلاب متاثرین کو ریسکیو 1122 کے ذریعے ناشتہ فراہم کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں کشتیوں کے ذریعے خوراک کی بروقت فراہمی کو یقینی بنا رہی ہیں تاکہ پانی میں محصور شہریوں کو ان کی دہلیز پر امداد میسر آ سکے۔
کشمیر کی باضمیر عوام نے شرپسندوں کو لگام ڈال دی کشمیر کی باضمیر عوام کو سلام اور سیلوٹ اور بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ماشاءاللہ بہت خوب جناب لویو ہو گیا لویو میرے قائد محترم @NawazSharifMNS
کپتان رمضان بازار کے دورے کے دوران سموسہ چکھنے لگا تو دکاندار نے کہا خان صاحب مغرب کا انتظار کر لیں۔
*کپتان نے کہا چٹنی ڈال ماما مغرب کو مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے* 🐒😀🙏
)منقول)
آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں کارکنانِ مسلم لیگ (ن) بھرپور جوش و خروش کے ساتھ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ عوامی اعتماد کا یہ منظر نئی امید کی عکاسی کرتا ہے۔
#کشمیر_کا_فیصلہ_شیر