صدہ۔ سنٹرل کرم کے گاؤں تڑلی میں خوارج نے فوجی قافلے پر مائن بلاسٹ کی اور اس کے بعد گھات لگائے خوارج نے حملہ شروع کیا جس میں 6 فوجی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوئے ۔ مزید ہلاکتوں کا بھی امکان ہے ۔ ذرائع
ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں پریس کلب کے باہر شہریوں کا راستوں کی بندش کے خلاف احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہےشہری آمد و رفت کے راستے کھولنے اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں
پوری دنیا میں پارا چنار ایک ایسا شہر ہے جہاں پر ایمبولینس میں مریضوں کو ہسپتال منتقل کرنا ممنوع ہے ۔ پارا چنار شہرا جو ضلع کرم کا سب سے بڑا شہر ہے پچھلے 5 ماہ سے محصور ہے ۔ پارا چنار کی واحد شاہراہ مین ٹل روڈ دہشت گردوں کے قبضے میں ہے۔
#parachinarundersiege
*پاراچنار* *اپڈیٹس* ➡
ضلع کرم مخاصرہ 100 دن پورے ہوگئے
کنوائی میں محدود سامان بھیج کر 4لاکھ ابادی کا عجب مذاق اڑایا گیا۔
اب کیا ریاست اتنا کمزور ہے؟
#roadblockedforparachinar
12 اکتوبر تا 11 جنوری تک 170 معصوم بچے اور 252 بزرگ شہری زندگی بچانے والی ادوایات کے نہ ھونے اور خوراک کی کمی، گیس و فیول کی عدم دستیابی کے باعث سسک سسک کر فوت ھوئیں
#RoadBlockedForParachinar#RoadBlockedForParachinar
12 اکتوبر سے لیکر 11 جنوری تک 170 معصوم بچے اور 252 بزرگ شہری زندگی بچانے والی ادوایات کے نا ھونے اور خوراک کی کمی گیس و فیول کی عدم دستیابی سے سسک سسک کر فوت ھوئیں۔
#RoadBlockedForParachinar
Saad Edhi said that while the Edhi Foundation would continue to provide its services in the #Parachinar , the problems in the city were not solvable via an air ambulance “The government should open the routes by tonight so that normalcy can be brought back to the area,
Parachinar
بڑے بھائی بنکر مسمار کرنے، اسلحہ اکھٹا کرنے اور آپریشن کی بجائے اپنی پالیسییوں پر نذرثانی کرو۔ ھم سادہ پشتونوں کو آپسمیں نہ لڑاو۔ یقین مانے یہ بنکر اور اسلحہ خود ختم ہوجائنگے۔
#PutParachinarOutOfTrouble