#𝑪𝒐𝒏𝒈𝒓𝒂𝒕𝒖𝒍𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔
حیدرآباد سے منتخب حق پرست رکن قومی اسمبلی NA219 پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ بھائی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر وگلیات کے ممبر منتخب، قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
#MQMPakistan
بتاریخ 15 اکتوبر 2024ء
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفیٰ کمال نے اپنے حلقے این اے 242 میں رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی کے ہمراہ اسنوپی ریسٹورنٹ کے مالک عمر گل کی اہلیہ اور صاحبزادی کے ٹریفک حادثے میں انتقال پر تعزیت کی اور دیگر زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کی دعا کی۔
#MQMPakistan #MustafaKamal #NA242 #BaldiaTown #Karachi #Pakistan
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی ایم کیو ایم پاکستان کے ایک مضبوط چیئرمین ہیں اور اُنھیں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست کارکنان نے بنایا ہے!!❤️
#ہمارا_چیئرمین_ہماری_ریڈ_لائن
الحَمْد للهْ
یہ ہے ایم کیو ایم کی تربیت یہ ہوتی ہے قیادت
ایسے ہوتا ہے ماؤں٫ بہنوں٫ بیٹیوں کا احترام
ہمیں فخر ہے کہ ہم ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن ھیں
#𝑷𝒓𝒐𝒖𝒅_𝑴𝑸𝑴_𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 https://t.co/DY
مسقط عمان میں مقیم پاکستانی بزنس کمیونٹیز کی جانب سے چئیرمین ایم کیو ایم و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ، اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان اوورسیز مسقط عمان چیپٹر کے آرگنائز عمران صدیقی و اراکینِ کمیٹی بھی موجود ہیں ۔
#MQMPakistan
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی مسقط میں اسلامی ممالک کے وزرائے تعلیم کانفرنس میں شرکت،
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا پاکستان میں فلسطینی طلبہ کیلئے تعلیمی اسکالرشپ میں اضافے کا اعلان،
@Conv_KMS
حق پرست MPA انجینئر صابر قائم خانی نے واپڈا کی رہائشی NTDC کالونی کا دورہ کیا واپڈا کے افسران MQM کوہسار ٹاون کے زمہ داران بھی انکے ہمراہ موجود تھے
بارش کے پانی نکالنے میں مصروف محکمے کے حکام کو ہدایت دی کہ ریلیف سرگرمیاں جلد مکمل کریں اور ہونے والے نقصانات کا تخمیہ لگائیں
اسکول کالجز اور تعلیمی اداروں میں منشيات کی روک تھام کیلۓ مشترکہ حکمت عملی بنائ جاۓ صابر قائمخانی
حق پرست رکن سندھ اسمبلی انجینئر صابر حسین قائمخانی نے تعلیمی اداروں میں منشيات کے کھلے عام استعمال اور روک تھام کیلۓ اسمبلی فلور پر آواز اٹھائ
#MQMPakistan
سینئر و مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی، سی او سی انچارج فرقان اطیب نے پاکستان ہاؤس میں مرکزی شعبہ جات اور ٹاؤن آرگنائزر سے 5 ستمبر کو کے الیکٹرک کے خلاف
کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے باہر ہونے والے احتجاج کے حوالے سے زمہ داران سے گفتگو کی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
#MQMPakistan