@nasir_kassi مزید تفصیلات آپ کو بابا جی مخدوم سید صفدر علی بُخاری کی ویبسائٹ
https://t.co/W7HqAf7Tax
سے مل جاۓ گی
خیر ہو آپکی، خوش رہیں
خیر خیر خیر
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
غافل نہ ہو خودی سے، کر اپنی پاسبانی
شاید کسی حرم کا تو بھی ہے آستانہ
اے لَا اِلٰہ کے وارث! باقی نہیں ہے تجھ میں
گفتارِ دلبرانہ، کردارِ قاہرانہ
تیری نگاہ سے دل سینوں میں کانپتے تھے
کھویا گیا ہے تیرا جذبۂ قلندرانہ
یہ بندگی خدائی، وہ بندگی گدائی
یا بندۂ خدا بن، یا بندۂ زمانہ!
@nasir_kassi السَّلَامُ عَلَيْكُمْ! سر میرا نام سید کرم حیدر ہے اور تصویر مخدوم سید صفدر علی بُخاری شاہ صاحب کی ہے، جن کو پیر کاکی تاڑ کے نام سے بھی دنیا جانتی ہے۔ ملامتی فقیر ہیں اور ہیرامنڈی میں دھمال سے لوگوں کا علاج کیا۔ سماعتِ سورہ رحمٰن سے علاج بھی آپ سے منسلک ہے۔
مالی مسائل کا حل
محبت، سکون اور گھریلو زندگی کا تعلق
The Solution to Financial Problems
The Connection Between Love, Peace, and Family Life
Maali Masail Ka Hal
Mohabbat, Sukoon Aur Gharelu Zindagi Ka Talluq.
#alihaq#peerkakitaar#MastMastHealers#paniallahwalidua#drmuhammad