#Nepal
ایک ماہ پہلے یہ آنسو کسی نے نہیں دیکھے تھے..!
مسجد کو نہیں گرایا جانا چاہیے تھا۔ ہمارا گھر تو انہوں نے مسمار کر دیا، لیکن مسجد کو نہیں گرانا چاہیے تھا۔
اس کے اندر ہمارے اللہ کا کلام موجود ہے۔
ائین بوتھم بھی عمران خان کے بول چکے ہیں ♥️
عمران خان, آپکے ملک میں جو ہورہا ہے, مُجھے نہیں سمجھ آرہی, لیکن عمران خان میں آپکو جانتا ہوں!!
اپنا بہت خیال رکھیں!!
انگلش سابق کرکٹرز عمران خان کی حیریت دریافت کر رہے ہیں جس پے رمیز راجہ نے سچ سچ بتایا کہ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے انکو پچھلے 3 سال سے قید کیا ہوا بہت مشکل حالات میں رکھا ہوا عمران خان کو.....
جاوید میانداد کا عمران خان کے حق میں بولا گیا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔
خدارا۔۔ ظلم توڑنا بند کیجئے اور بےگناہ عمران خان کی جان چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیجئے جو آپ سے ہو نہیں رہا۔
جمعہ کی صبح، 28 اگست کو، غزہ کے بچے کوڑے کے ڈھیروں سے کھانا جمع کر رہے تھے۔ایک ایسا شہر جو غربت سے نڈھال اور تکلیف کے بوجھ تلے دب چکا ہے جہاں کے لوگ تذلیل اور شدید ضرورت کے عالم میں اپنے بنیادی حقوق تلاش کرنے پر مجبور ہیں۔
یہ سینئر پولیس آفیسر کی رشتہ دار خاتون نے پہلے تو ڈمبل سے خاتون کو مارا ۔ پھر پولیس والوں سے پٹائی کروائی ۔ پھر بھی دل نہیں بھرا تو پولیس سے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروادی ۔
غریب فیملی پہلے مار کھائی اب مقدمہ بھی بھگتیں گے ۔ کیوں کہ یہ پاکستان ہے ۔ یہاں ایسے ہی ہوتا ہے ۔
نورین آپا کی خان صاحب سے ملاقات۔۔۔۔
نورین آپا کے چہرے پر پریشانی اور اداسی۔۔۔
اور پھر خان صاحب کے بیٹوں کا انٹرویو۔۔۔۔
جس میں وہ کہتے ہیں کہ شاید ہم اپنے والد کو نہ دیکھ سکیں۔۔۔۔
شاید ہمارے والد کو مار دیا جائے۔۔۔۔
میرے پاکستانیوں
وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے تمہارا لیڈر ہاتھ سے نکل رہا ہے
27 ستمبر ابھی بھی دور ہے
اس سے پہلے کچھ کر لو اپنے لیڈر کو بچا لو
اگر لیڈر ہاتھ سے چلا گیا
تو تمہارا اور تمہاری آنے والی نسلوں کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا۔۔۔۔
ناصر حسین اور مائیکل اتھرٹن بہترین انگلش کمنٹیٹرز، بہترین کھلاڑی اور کپتان تھے۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر بہترین انسان ثابت ہوئے۔ اپنے سئینر ساتھی عمران خان پر ہونے والے ریاستی تشدد کے خلاف دونوں نے آواز اٹھانے کا حق ادا کر دیا۔ شکریہ لیجنڈز!
thank you legends
@ImranKhanPTI@Athersmike@nassercricket
Image by @Shararti_Ai ❤️
اسلام آباد میں کرنل نے پستول سے فائرنگ کی اورسوشل میڈیا پر آنے سے اسکے خلاف ایکشن لے لیا
سوچو بلوچستان میں کیا کرتے ہونگے جہاں ذرا سی بات پر اہلکار نکلا اور اسنے G3 گن سے سیدھے فائر مارے جس سے مظاہرین ہلاک ہوگئے
اس پر آج تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہوگی