@WasayJalil جو لوگ کراچی پر یہ الزام لگاتے رھے ہیں کہ کراچی سے لاشیں پنجاب اور خیبر پختون خواہ بھیجی جاتی ہیں وہ کراچی کی اس معصوم اور بیگناہ فیملی پر بلوچستان میں ڈھائی جانے والی قیامتِ صغریٰ پر کیوں خاموش ہیں؟
شکار پور کی سندھی بیٹی صنم کو کراچی میں کاری کر کے قتل کردیا اسے انصاف دلانے نسل پرست سندھی کیوں تھانے اور SHO پر ابھی تک حملے کرنے نہیں پہنچے؟یہ تماشہ اور قانون کیساتھ کیا جانے والا مذاق بند ھونا چاہیئے ورنہ ؟؟
قطعہ
ساتھی تو تیرے در پہ ہیں اب بھی سوالی
چند لوگوں نے تیرے نام سے تقدیر بنالی
روشن ہیں مقدر اُنہی اہلِ جفا کے
دو پٹی کی چپل میں جو آئے تھے بھکاری
شاعر:سیّدمفیض