وہ وزیر اعظم بننے کے بعد اپنی پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نشاندہی کرگیا تھا
کہ میرا یہ خواب تھا جب بھی وزیرا عظم بنوں گا میں اس پلیٹ فارم پہ کیا کہوں گا !
کیا کہا خان صاحب نے آپ بھی سنیں ایک بار پھر
🚨کل رات کی دردناک کہانی
کل درجہ حرارت single digit میں تھا شدید سردی تھی لوگ آگ جلا کر چائے تقسیم کر کے وقت گزار رہے تھے اچانک یہ واٹر کینن کے آئے اور ٹھنڈا پانی فائر کر دیا وہ پانی ہم نے زندگی میں پہلی مرتبہ تجربہ کیا ہے وہ پانی نا صرف ٹھنڈا جما دینے والا تھا بلکہ اس کے پریشر سے لوگ اڑ کر پتھروں پر گر رہے تھے میری دونوں بہنوں کے ہاتھ زخمی ہیں جبکہ ممبر پارلیمنٹ شاہد خٹک @ShahidkhattakSk نالے میں گر گئے جس سے انکی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے ۔
علیمہ خان کا آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو
زندگی میں عمران خان سے ایک بات تو سیکھی ہے کہ کس طرح اپنے حریف کو جال میں پھنساکر اُسی پیچ پر کھیلایا جائے .. جس سے وہ انکاری ہو .. کوئی وجہ تو ہے کہ وہ شخص کہتا ہے ..
‘I am MASTER of the Game of NERVES’
#NationWorriedForImranKhan
ہماری اپنی کمزوری کی وجہ سے آج یہ حالات بن چکے ہیں کہ لوگ عمران خان کی خیریت کی خبر کو بھی ترس رہے ہیں۔
ہمیں فوری طور پہ ملک گیر احتجاج شروع کر دینا چاہئیے۔