آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کرایا،انہیں آپ نے جیل سے نکال کر سرور پیلیس جدہ پہنچایا، پھر پکڑے گئے پھر جیل سے نکالا شاہی طیارے پر دوحہ اور لندن پہنچایا اور پھر ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا جو بویا وہی کاٹنا پڑتا ہے اب گلہ کیسا ؟؟ مولانا نے تو صرف اصلاح کی ہے
پاکستان کی تاریخ کی مقبول ترین سیاسی، سماجی اور کھیلوں کی سب سے بڑی عالمی شخصیت، عمران خان کو اس وقت اڈیالہ جیل کی ایک تنگ اور تاریک 'چکی نما' کال کوٹھڑی میں شدید ترین نامساعد حالات کا سامنا ہے
۔
جیل حکام کی جانب سے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عروج پر ہیں:
بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی: سخت گرمی میں نہ تو اے سی (AC) کی سہولت میسر ہے اور نہ ہی ٹھنڈے پانی کا کوئی انتظام۔
طبی غفلت: آنکھوں کی بینائی شدید متاثر ہونے کے باوجود مناسب طبی معائنے اور علاج کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
مذہبی آزادی پر قدغن: وضو کے لیے صاف پانی کی عدم دستیابی سمیت جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر بھی پابندی عائد ہے۔
جس شخص نے اپنی زندگی ملک کی خدمت، شوکت خانم جیسے اداروں اور عالمی اعزازات کے نام کر دی، وہ اس نوعیت کے انتقامی سلوک کا حقدار ہرگز نہیں تھا۔ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کے کسی سیاسی قیدی کے ساتھ ایسا غیر انسانی سلوک نہیں کیا گیا۔
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔
مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر کی گفتگو۔۔۔۔
پٹواریوں انجوائے 😅
یہ لندن میں آج پاکستان کی نام نہاد حکومت کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج تھا
پہلے یہ احتجاج بھارت کے خلاف ہوا کرتے تھے اب پاکستان کے خلاف ہو رہے ہیں
کیسا اعلی ویژن ہے کیا کہنے اعلیٰ دماغوں کے واہ
بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے علی مرتضیٰ کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے کے دوست نے کہا تھا کہ آپ رات کا سفر نہیں کریں، بیٹا نہیں مانا اور چلا گیا، آدھے گھنٹے تک لائیو لوکیشن تو رہی اس کے بعد کٹ گئی، تو میری بہو نے اس لڑکے کو فون کیا اور کہا کہ علی شاید شہید ہوگئے میں زخمی ہوں، میری آنکھ نہ بند ہوجائے میری بچیوں کا کیا ہوگا۔ علی مرتضیٰ کے بھائی کا کہنا ہے کہ بھابھی اپنی بیٹی کو بول رہی تھیں کہ اگر میں بے ہوش ہوجاؤں تو پھوپو کے نمبر پر کال کرتی رہنا۔
#TOKAlert #Karachi
"میں نے اپنی زندگی میں بہت احتجاج دیکھے، لیکن ایسا کوئی احتجاج نہیں دیکھا کہ تین ہفتے سے ایک ریاست بند ہے اور بھمبر سے تاؤ بٹ تک لوگوں نے دکانیں، کاروبار، گاڑیاں بند رکھی ہوئی ہیں۔ یہ بہت ہی غیر معمولی صورتحال ہے۔" — سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی
@SKhaqanAbbasi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ غزہ نہیں خیبر پختونخواہ پاکستان ہے، جہاں اسرائیلی نہیں بلکہ پاکستانی فوج نے یہ ظلم کیا ہے۔ کدھر ہے خیبر پختونخواہ حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کی مذمت؟
کونسے مذاکرات؟ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لیں، لیکن یاد رکھیں، عمران خان ڈیل کر چکا ہے۔ عمران خان نے ڈیل اللہ تعالیٰ سے کر لی ہے۔ جو بندہ اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے، وہ ان یزیدوں سے مانگے گا؟ عمران خان 20 مرتبہ کہہ چکا ہے کہ میں ان یزیدوں کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سابق آسٹریلوی لیجنڈ گریگ چیپل کا عمران خان کی رہائی کے لئے FREE IMRAN KHAN کی ٹی شرٹ پہن کر کرکٹ کے حلقوں مین ایک بڑا پیغام
یاد رہے اس سے پہلے بھی وہ ایک خط لکھ چکے ہیں اور پیغام ریکارڈ کراچکے ہیں
"ابھی کچھ ہی دیر پہلے اسلام آباد ایکسپریس وے پر ایک وی آئی پی موومنٹ تھی، جس میں 80 کے قریب گاڑیوں کا پروٹوکول بھی شامل تھا۔ پاکستان 80 ہزار ارب سے زیادہ کا مقروض ہو چکا ہے، اور ان اصلی ملک دشمنوں کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں!"صحافی محمد ظریف
@muhammadzareef_
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan