10th April agitation programs on call of @aliya_hamza wonderful display in Punjab after compiling the whole 144 national constituencies of province non serious attitude towards call shall be put to task
شہیدِ وطن 💔
چوہدری امجد یاسین جو جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور تھے۔ ان کا تعلق لاہور کے نواحی علاقے چُونیاں سے تھا۔
اللہ کریم درجات بلند فرمائیں۔ آمین
#jaffar_express
قوم کے بیٹے ظلِّ شاہ کے نام
مِرے پیارے بیٹے
تمہاری شہادت سعادت ہے لیکن
تمہارے بدن پہ لہو کی لکیریں
مِری روح پر
سُرخ انگاروں جیسی سُلگنے لگی ہیں
تمہاری بہادر وفا کی کہانی
مِرے زدر ہونٹوں کا
نوحہ بنی ہے
مِرے دل کے آنگن میں
اِک گہری چُپ کی عزاداریاں ہیں
مِرا سینہ
بے نام ماتم کی شدت سے
جلنے لگا ہے
مِرے بازوؤں میں وہ طاقت کہاں کہ
تمہارے کفن کو گلے سے لگا لیں
مِرے ہاتھ اُٹھتے نہیں ہیں دعا کو
مجھے اسمِ اعظم بھی بھُولا ہوا ہے
مِرے پیارے بیٹے
مجھے صبر کا آج یارا نہیں ہے
تُمہارے بدن پہ لہو کی لکیریں
تمہاری بہادر وفا کی کہانی
نوشی گیلانی 💔
#8March
@husainhaqqani کیا آپ واقعی خود کو اتنا intellectual سمجھتے ھیں کہ یکدم دبئی پلان کو پس پُشت ڈالکر آپ یورپ روس امریکہ اور ترکی کے معاملات سے طبع آزمائی فرمانے لگے یا شائید ترکی سے کچھ امیدیں باندھ بیٹھے ھوں کہ میموگیٹ شہرت یافتہ ھونے کی بنا لابنگ کےلئے آپ کی خدمات بعوض $ مستعار لےلے
@husainhaqqani آپ کے دور میں جو کراچی میں جبر دھونس اور اسلحہ کا آغاز ھوا جوپنجاب یونیورسٹی تک پہنچا اسوقت آپ کی منفی فہم کا ادراک کرتے ھوۓ ھم نے گورنمنٹ کالج لاھور میں جمعیت کے مد مقابل راوئینز فرنٹ تشکیل دیکر آپ کی منفی سوچ پر قد غن لگائی اور واضح کیا اقبال اور پطرس کی درسگاہ اس عمل سے پاک ھے
ان گنت صدیوں کے تارک بہیمانہ طلسم
ریشم واطلس و کمخواب میں بنواۓ ھوۓ
جا بجا بگتے ھوۓ کوچہ و بازار میں جسم
خاک میں لٹھڑے ھوۓ خون مین میں نہلاۓ ھوۓ
نیسلے کمپنی سے جبری برطرفی پرانصاف کامتلاشی احتجاجاّ خود سوزی کرنے والا خانیوال کا رھائشی جاں بحق کیا منصفوں کے کان پر جوں رینگے گی؟
A screen shot from Election night live transmission showing #NA151 result. Clearly showing I was leading the polls with PMLN trailing behind in second place with 64% of the vote counted, PPP was nowhere in sight. Then the results were stalled and a bogus form 47 was eventually issued showing a staggering 16,555 rejected votes. Turning my victory into a form 47 facilitated defeat.
Till date no recount or review of rejected votes has taken place.
#8FebBlackDay
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
@husainhaqqani سیلف ریسپیکٹ کے بجاۓ سیلفی اور وہ بھی فوٹو شوٹ
زرد صحافت آئی جی آئی کے پلیٹ فارم سے مبینہ نا زیبا تصویر اور ابہامی فوٹو شوٹ سیلفی کے پیچھے کارفرما ماسٹر مائنڈ براۓ $